حکومتی غفلت کے باعث مہلک مرض پولیو کا وائرس ملک بھر کی سیوریج لائنز میں پھیل گیا اور ایک ماہ میں دوسری بار چاروں صوبوں کی سیوریج پولیو پازیٹو نکلی۔
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ سات شہروں کے سیوریج میں وائلڈ پولیو وائرس ون کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان شہریوں کی سیوریج سے پولیو ٹیسٹ کے لیے سمپلنگ 2 سے 5 اکتوبر تک کئ گئی تھی۔ لاہور کے ایک سیوریج سمپل میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ گلشن راوی ای ایس سائیٹ سے لیا گیا تھا۔ رواں سال لاہور کی سیوریج میں چھٹی بار پولیو وائرس پایا گیا ہے جب کہ رواں برس پنجاب سے 10 سیوریج سیمپلز پولیو پازیٹو ہوئے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ، تعداد 4 ہوگئیکراچی : شہر قائد میں 2سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ، جس کے بعد رواں سال رپورٹ کیسزکی تعداد 4 ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ، تعداد 4 ہوگئیکراچی : شہر قائد میں 2سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ، جس کے بعد رواں سال رپورٹ کیسزکی تعداد 4 ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
عام انتخابات میں ڈیوٹی کرنے والے افسران کی فہرست تیاراسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ڈیوٹی کرنے والے افسران کی فہرست تیار کرلی، ملک بھر میں مجموعی طور پر 10 لاکھ 7361 افسران کو تعینات کیا جائے گا۔

چینی اور تیل کی اسمگلنگ کے خلاف ایکشن کے مثبت نتائج سامنے آنے لگےاسمگلنگ کی روک تھام سے ملک کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، ملک بھر سے اسمگلنگ جیسے مرض کے خاتمےکیلئے پُر عزم ہیں۔
Baca lebih lajut »
ن لیگ کا مینار پاکستان پر جلسہ، نواز شریف لاہور پہنچ گئےمریم نواز اسٹیج پر پہنچ چکی ہیں، ملک بھر سے ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جلسہ گاہ میں آمد کا سلسلہ جاری
Baca lebih lajut »