کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ، تعداد 4 ہوگئی

Indonesia Berita Berita

کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ، تعداد 4 ہوگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی : شہر قائد میں 2سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ، جس کے بعد رواں سال رپورٹ کیسزکی تعداد 4 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا ، جس کے بعد رواں سال رپورٹ کیسزکی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

ذرائع وزارت صحت نے بتایا کہ 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، پولیو کا شکار بچہ کراچی ایسٹ گڈاپ کی یو سی گجرو کا رہائشی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پولیو وائرس کا شکار 2 سالہ بچہ افغانی نژاد ہے، بچہ 3 اکتوبر کو پولیو وائرس سے معذور ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی ایسٹ کے سیوریج میں رواں ہفتے پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ، گڈاپ ٹاون کے سیوریج سے سیمپلز 26 ستمبر کو لئے گئے تھے، گڈاپ ٹاون کے سیوریج میں موجود پولیو وائرس جنیاتی طور پر لوکل ہے، رواں سال کراچی ایسٹ کے سیوریج میں چوتھی بار پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

رواں سال ملک بھر سے 48 پولیو پازیٹو سیوریج سیمپلز رپورٹ ہو چکے ہیں، رواں سال 3 پولیو کیس ضلع بنوں خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

90 روز میں انتخابات کرانے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرر90 روز میں انتخابات کرانے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرراسلام آباد : سپریم کورٹ میں نوے روز میں انتخابات کرانے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیے گئے،
Baca lebih lajut »

چین کے پاس کتنے جوہری ہتھیار ہیں؟ امریکی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیاچین کے پاس کتنے جوہری ہتھیار ہیں؟ امریکی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیاامریکا نے چین میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد سے متعلق اہم رپورٹ جاری کی ہے جس کے جواب میں چین نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا جوہر
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا غزہ میں بھرپور زمینی آپریشن کا فیصلہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3700 ہوگئیاسرائیل کا غزہ میں بھرپور زمینی آپریشن کا فیصلہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3700 ہوگئیغزہ پر بھرپور زمینی آپریشن کی تیاری، وزیر دفاع کی فوجیوں کر تیار رہنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »

جڈیجا نے مشکل کیچ تھامنے کے بعد میڈل کا مطالبہ کردیا! ویڈیو وائرلجڈیجا نے مشکل کیچ تھامنے کے بعد میڈل کا مطالبہ کردیا! ویڈیو وائرلبھارت کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک رویندر جڈیجا کی جانب سے عمدہ کیچ لینے کے بعد انوکھے انداز میں جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

Render Time: 2025-03-01 20:47:13