90 روز میں انتخابات کرانے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرر

Indonesia Berita Berita

90 روز میں انتخابات کرانے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں نوے روز میں انتخابات کرانے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیے گئے،

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نوے روز میں انتخابات کرانے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

کاز لسٹ کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے کیس کی سماعت بھی 23 اکتوبر کو ہو گی، جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس منیب اختر ،جسٹس یحییٰ آفریدی ،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک کیس کی سماعت کریں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

90 روز میں انتخابات کرانے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرر90 روز میں انتخابات کرانے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرراسلام آباد : سپریم کورٹ میں نوے روز میں انتخابات کرانے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیے گئے،
Baca lebih lajut »

الیکشنز اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں، چیف جسٹسالیکشنز اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں، چیف جسٹسسپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں جس کے دوران دیگر کیسز سننا مشکل ہو گا، چیف جسٹس
Baca lebih lajut »

پنجاب اسمبلی بھرتی کیس،پرویز الہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکی ...لاہور( آئی این پی ) پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں پرویز الہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔  سابق وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں ٹرائل کورت کی جانب سے ضمانت کا فیصلہ واپس لینے کے معاملے پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے پرویز الہی کی درخوست پر...
Baca lebih lajut »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی غزہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی غزہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتفلسطینی محکمہ صحت کے مطابق شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، بمباری میں مریضوں کے ساتھ بڑی تعداد میں ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف بھی شہید ہوئے۔
Baca lebih lajut »

فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےفلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےواشنگٹن : فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے، جس میں مظاہرین غزہ پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 00:04:28