ن لیگ کا مینار پاکستان پر جلسہ، نواز شریف لاہور پہنچ گئے

Indonesia Berita Berita

ن لیگ کا مینار پاکستان پر جلسہ، نواز شریف لاہور پہنچ گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مریم نواز اسٹیج پر پہنچ چکی ہیں، ملک بھر سے ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جلسہ گاہ میں آمد کا سلسلہ جاری

مسلم لیگ کے لاہور مینار پاکستان جلسے میں شرکت کے لیے نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئےایکسپریس نیوز کے مطابق ن لیگ نے اپنے قائد میاں نواز شریف کی چار سال بعد وطن واپسی کی خوشی میں مینار پاکستان پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کے لیے ایک بڑے جلسے کا انعقاد کیا ہے۔ جلسے میں شرکت کے لیے ملک بھر سے ن لیگ کے رہنما اپنے اپنے حلقوں سے کارکنوں کا جلوس لے کر پنڈال میں پہنچ رہے ہیں۔

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کی قیادت میں ایک بہت بڑا قافلہ جاتی امراء سے مینار پاکستان کیلیے روانہجلسے میں مریم نواز سمیت متعدد اہم رہنما پہنچ چکے ہیں، جب کہ پارٹی قائد نواز شریف بھی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے جہاں شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا، آج کے جلسے سے نواز شریف اہم خطاب کریں گے۔نوازشریف چار سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے، قانونی دستاویزات پر دستخط کردیےہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ن لیگی قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئےن لیگی قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد : ن لیگ قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئے، ن لیگ کارکنان اور صحافی بھی نواز شریف کے ساتھ طیارے میں موجود ہیں۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلینواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، لاہور ائیرپورٹ سے میاں نواز شریف جاتی امرا جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلینواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، لاہور ائیرپورٹ سے میاں نواز شریف جاتی امرا جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کو مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، مریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، 21 اکتوبر کو پاکستان نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھے گا۔ مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماضی بھی مسلم لیگ ن تھی، حال بھی مسلم لیگ ن ہے اور مستقبل بھی مسلم لیگ ن ہے، نواز شریف کی واپسی...
Baca lebih lajut »

نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں، مینار پاکستان پر جلسے کیلئےاسٹیج کو حتمی شکل دے دی گئینوازشریف کے استقبال کی تیاریاں، مینار پاکستان پر جلسے کیلئےاسٹیج کو حتمی شکل دے دی گئیلاہور : مینار پاکستان پر ن لیگ کے جلسے کیلئےاسٹیج کوبھی حتمی شکل دے دی گئی، سندھ سے خصوصی ٹرین لاہور کے لئے آج شام روانہ ہوگی۔
Baca lebih lajut »

سابق وزیر اعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس آئیں گے ، بھر پور استقبال ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)  کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس آئیں گے اور لاہور میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔اس حوالے سے مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، جہاں شہباز شریف اور مریم نواز نے دورہ کرکے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ لاہور میں نواز شریف کے استقبال کے لیے کراچی، کوئٹہ، گلگت،...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 20:18:41