سابق وزیر اعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس آئیں گے ، بھر پور استقبال ...

Indonesia Berita Berita

سابق وزیر اعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس آئیں گے ، بھر پور استقبال ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)  کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس آئیں گے اور لاہور میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔اس حوالے سے مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، جہاں شہباز شریف اور مریم نواز نے دورہ کرکے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ لاہور میں نواز شریف کے استقبال کے لیے کراچی، کوئٹہ، گلگت،...

آسٹریلیا سے شکست کے بعد اوپنر بیٹر عبد اللہ شفیق کا بیانستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟Oct 21, 2023 | 12:51 AM

لاہورپاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس آئیں گے اور لاہور میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔اس حوالے سے مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، جہاں شہباز شریف اور مریم نواز نے دورہ کرکے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ لاہور میں نواز شریف کے استقبال کے لیے کراچی، کوئٹہ، گلگت، مظفرآباد سمیت مختلف شہروں سے ٹرینوں اور بسوں میں قافلے پہنچنا شروع ہوگئے، مینار پاکستان گراؤنڈ میں مسلم لیگ ن کے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔نواز شریف کے خطاب کیلئے مرکزی سٹیج تیار کر لیا گیا ہے جبکہ پنڈال میں 40 ہزار کرسیاں لگانے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت دیگر علاقوں سے آنے والے کارکنوں کیلئے کھانے کے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کیلئے 40 فٹ اونچا...

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خصوصی چارٹرڈ طیارے کی دبئی سے پاکستان روانگی کیلئے پرواز FZ4525 دبئی سے 9:25 پر اڑان بھرے گی، طیارہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12:30 پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔سی اے اے کا کہنا ہے کہ طیارہ واپس اسلام آباد سے لاہور کے لیے 2:30 پر روانہ ہو گا جو 3:20 پر علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور پر لینڈ کرے گا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پرواز کو اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس پر لینڈنگ کی اجازت دے رکھی ہے۔سی پیک کے 10 سال، پاکستان میں کون کون...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نواز شریف کی وطن واپسی پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل آگیانواز شریف کی وطن واپسی پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل آگیاراولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف
Baca lebih lajut »

مسلم لیگ (ن) کا کراچی سے لاہور تک ٹرین مارچ شروع، ہر گزرتے دن کیساتھ عوام کا ...کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر بھرپور استقبال کیلیے ملک بھر سے لیگی کارکنان لاہور پہنچ رہے ہیں ، کارکنان استقبال کے لیے کراچی سے لاہور تک ٹرین مارچ کریں گے۔رہنما مسلم لیگ( ن) محمد زبیر اور کھیل داس  نےلاہور روانگی سے قبل کراچی سٹی اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کی۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق رہنما مسلم لیگ...
Baca lebih lajut »

وطن واپسی پر نواز شریف کا اسٹیٹس ‘ایک سزا یافتہ مجرم’ کا ہوگاوطن واپسی پر نواز شریف کا اسٹیٹس ‘ایک سزا یافتہ مجرم’ کا ہوگاسابق وزیراعظم نواز شریف ایک سزا یافتہ مجرم کے طور پر اکیس اکتوبر کو پاکستان لوٹیں گے، مفرور ہونے کے باعث باعزت بری کرنے کی اپیلیں خارج کی جاچکی ہیں۔
Baca lebih lajut »

وطن واپسی پر نواز شریف کا اسٹیٹس ‘ایک سزا یافتہ مجرم’ کا ہوگاوطن واپسی پر نواز شریف کا اسٹیٹس ‘ایک سزا یافتہ مجرم’ کا ہوگاسابق وزیراعظم نواز شریف ایک سزا یافتہ مجرم کے طور پر اکیس اکتوبر کو پاکستان لوٹیں گے، مفرور ہونے کے باعث باعزت بری کرنے کی اپیلیں خارج کی جاچکی ہیں۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئےدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے۔ ان کی دبئی روانگی اہم میٹنگ کے سبب تاخیر کا شکار ہوئی تھی، نواز شریف کو دبئی ایئرپورٹ حکام کی طرف سے خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی اسماء نواز کے ساتھ ایمریٹس ہلز دبئی میں قیام کر رہے ہیں،  وہ دبئی میں دو دن قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 23:35:46