نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں، مینار پاکستان پر جلسے کیلئےاسٹیج کو حتمی شکل دے دی گئی

Indonesia Berita Berita

نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں، مینار پاکستان پر جلسے کیلئےاسٹیج کو حتمی شکل دے دی گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور : مینار پاکستان پر ن لیگ کے جلسے کیلئےاسٹیج کوبھی حتمی شکل دے دی گئی، سندھ سے خصوصی ٹرین لاہور کے لئے آج شام روانہ ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق 21 اکتوبر کو نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں عروج پر ہے ، مینار پاکستان پر ن لیگ کے جلسے کیلئےاسٹیج کوبھی حتمی شکل دے دی گئی.

گلگت بلتستان سے ن لیگ کے کارکنوں کا قافلہ لاہور کیلئے روانہ ہوگا جبکہ سندھ سے خصوصی ٹرین لاہور کے لئے آج شام روانہ ہوگی، ٹرینوں اورگاڑیوں کو نوازشریف کی تصاویر، نعروں اور پیغام سے سجایا گیا ہے۔ کےپی،بلوچستان سے کارکنوں کو لے کر خصوصی ٹرینیں کل روانہ ہوں گی جبکہ ملک بھر سے قافلوں کی لاہور آمد کیلئےانتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی اور ٹریفک سمیت دیگر انتظامات کیلئے کمیٹیوں نے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔

دوسری جانب مینار پاکستان میں 21 اکتوبر کوجلسے کیلئےپولیس نے سیکیورٹی پلان مکمل کر لیا گیا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ جلسےمیں آنے والےافرادکوفول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائےگی۔ انھوں نے بتایا کہ جلسہ گاہ میں داخل ہونے کیلئے6 انٹری پوائنٹ رکھے گئےہیں اور 10ہزار کے قریب پولیس اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے تاہم جلسہ گاہ میں ڈرون کیمرہ کی اجازت نہیں ہوگی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں، مینار پاکستان پر جلسے کیلئےاسٹیج کو حتمی شکل دے دی گئینوازشریف کے استقبال کی تیاریاں، مینار پاکستان پر جلسے کیلئےاسٹیج کو حتمی شکل دے دی گئیلاہور : مینار پاکستان پر ن لیگ کے جلسے کیلئےاسٹیج کوبھی حتمی شکل دے دی گئی، سندھ سے خصوصی ٹرین لاہور کے لئے آج شام روانہ ہوگی۔
Baca lebih lajut »

پیوٹن نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیاپیوٹن نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیابیجنگ: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی جانب سے کی گئی وحشیانہ بمباری کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیا۔

’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکی’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کا استقبال ، جنت کے ٹکٹ کے بعد ن لیگ کی نئی منطقنواز شریف کا استقبال ، جنت کے ٹکٹ کے بعد ن لیگ کی نئی منطقلاہور : علماء مشائخ ن لیگ ونگ کے صدر سید محمد عمران شاہ کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر پہنچنا عین کار ثواب ہے

Render Time: 2025-03-01 23:21:24