نواز شریف کا استقبال ، جنت کے ٹکٹ کے بعد ن لیگ کی نئی منطق

Indonesia Berita Berita

نواز شریف کا استقبال ، جنت کے ٹکٹ کے بعد ن لیگ کی نئی منطق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور : علماء مشائخ ن لیگ ونگ کے صدر سید محمد عمران شاہ کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر پہنچنا عین کار ثواب ہے

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نے قائد نواز شریف کا استقبال کرنے والوں کے لئے جنت کے ٹکٹ کے بعد ثواب کی نوید سنادی۔

علماء مشائخ ن لیگ ونگ کے صدر سید محمد عمران شاہ کا کہنا ہے کہ جنت میں جانے کا توپتہ نہیں لیکن اکیس اکتوبرکو مینار پاکستان پر پہنچنا عین کار ثواب ہے۔گذشتہ روز چکن بریانی اور ون ٹو فائیو موٹرسائیکل کے بعد مینار پاکستان پر جلسے میں شرکت کے لیے ن لیگ کی ایک اور فخریہ پیشکش سامنے آئی تھی۔ کمالیہ میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں سابق ایم این اے چوہدری اسد الرحمان نے کہا نواز شریف کا استقبال کریں اور جنت میں جائیں ، نوازشریف کے استقبال کیلئے لاہور جانے والے سیدھے جنت میں جائیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گینواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائرکی جائیں گی، نواز شریف ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ہیں۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گینواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائرکی جائیں گی، نواز شریف ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ہیں۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی قانونی ٹیم توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کرنا بھول گئینواز شریف کی قانونی ٹیم توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کرنا بھول گئیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی قانونی ٹیم نے توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر نہ کی، نواز شریف توشہ خانہ کیس میں اشتہاری قرار ہیں۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کا استقبال، ن لیگ نے خصوصی لباس تیار کرلیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کے استقبال کے لیے لیگی رہنماؤں نے خصوصی لباس تیار کروالیے۔  مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے اپنی یوتھ ٹیم کے لیے نواز شریف کی تصویر والے لباس تیار کرائے ہیں، سبز رنگ کے لباس پر نواز شریف کی تصویر پرنٹ ہے۔ چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن...
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج دائر ہونے کا امکاننواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج دائر ہونے کا امکانمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج دائر ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر ان کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست آج دائر ہونے کا امکان ہے، نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائے گی، قائد ن لیگ کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزاؤں کے...
Baca lebih lajut »

نواز شریف کو جیل جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ نے حکمت عملی تیار کرلینواز شریف کو جیل جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ نے حکمت عملی تیار کرلیپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ کی قانونی ٹیم نے حکمت عملی تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے وکلاء العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔ وکلاء کی جانب سے 48 گھنٹے میں درخواستیں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفرنسز میں نواز...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 01:51:16