نواز شریف کا استقبال، ن لیگ نے خصوصی لباس تیار کرلیے

Indonesia Berita Berita

نواز شریف کا استقبال، ن لیگ نے خصوصی لباس تیار کرلیے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کے استقبال کے لیے لیگی رہنماؤں نے خصوصی لباس تیار کروالیے۔  مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے اپنی یوتھ ٹیم کے لیے نواز شریف کی تصویر والے لباس تیار کرائے ہیں، سبز رنگ کے لباس پر نواز شریف کی تصویر پرنٹ ہے۔ چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن...

لاہور مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کے استقبال کے لیے لیگی رہنماؤں نے خصوصی لباس تیار کروالیے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے اپنی یوتھ ٹیم کے لیے نواز شریف کی تصویر والے لباس تیار کرائے ہیں، سبز رنگ کے لباس پر نواز شریف کی تصویر پرنٹ ہے۔ چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف بھی مینار پاکستان جلسہ کے روز خصوصی لباس پہنیں گی۔ Caps, shirts, and a whole lot of energy – the youth is leaving no room for doubt. We’re ecstatic about welcoming Mian Nawaz Sharif on the 21stمحمد رضوان نے گراؤنڈ میں نماز کیوں ادا کی ؟ ایک اور بھارتی وکیل نے رضوان کے خلاف ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نواز شریف کو جیل جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ نے حکمت عملی تیار کرلینواز شریف کو جیل جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ نے حکمت عملی تیار کرلیپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ کی قانونی ٹیم نے حکمت عملی تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے وکلاء العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔ وکلاء کی جانب سے 48 گھنٹے میں درخواستیں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفرنسز میں نواز...
Baca lebih lajut »

مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئیمسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئیلاہور : ضلعی انتظامیہ لاہور نے مسلم لیگ ن کو 21 اکتوبر کو نواز شریف کی آمد پر جلسے کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »

مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئیمسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئیلاہور : ضلعی انتظامیہ لاہور نے مسلم لیگ ن کو 21 اکتوبر کو نواز شریف کی آمد پر جلسے کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ملک کو معاشی تباہی کے گڑھے سے پھر نکالیں گے، شہبازشریفلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس میں نائب صدر ن لیگ حمزہ شہبازشریف بھی میں موجود تھے ،ملاقات میں 21 اکتوبر کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا ،قائد ن لیگ نوازشریف کے استقبال کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ اس موقع پر صدر ن لیگ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم...
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیارنواز شریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیارلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت 48 گھنٹے میں دائر کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیارنواز شریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیارلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت 48 گھنٹے میں دائر کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 15:35:13