اسلام آباد : نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کاحتمی پلان تیار کرلیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کونکالنے کا پلان مکمل ہو چکا ہے اور تمام صوبوں میں ہولڈنگ سینٹر بنادئیے گئے ہیں ، غیرقانونی طورپر مقیم غیرملکیوں کو جیلوں میں نہیں رکھا جائے گا ، جس کے لیے عارضی کیمپ قائم کردیئےگئے ہیں۔
نگران وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ یکم نومبرکےبعدغیرقانونی مقیم شہریوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ، انہیں گرفتارنہیں کیاجائےگاہولڈنگ سینٹرزمنتقل کیاجائےگا، فی خاندان 50 ہزار کیش رکھ سکیں گے اس سےزیادہ نہیں، افغانی 5 ہزارافغان کرنسی لےجاسکتےہیں اس سےزیادہ نہیں، نگران وزیر نے خبردار کیا کہ غیرقانونی مقیم تارکین وطن خودساختہ طورپریکم نومبرتک پاکستان چھوڑدیں، جوخودسےملک چھوڑکرجائےگاان کےلئےمشکلات کم ہوں گی اور جنہیں ہم پکڑکرنکالیں گےان کےلئےمشکلات بھی ہوں گی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم ویزا پالیسی لارہے ہیں تاکہ لوگ قانونی طریقےسے آئیں، پالسیی کے تحت جو ویز الیکر آئے گا وہ ہمارے مہمان ہوں گے،
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیاسلام آباد : نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کاحتمی پلان تیار کرلیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
’صرف افغانی نہیں بلکہ پاکستان میں مقیم تمام غیر قانونی تارکین وطن کو نکال رہے ہیں‘نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت صرف افغانی نہیں بلکہ پاکستان میں مقیم تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کر رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
سرکاری اسکولوں سے 25 ہزار سے زائد اساتذہ کا غیر حاضر ہونے کا انکشافکراچی : رواں سال سرکاری اسکولوں سے 25 ہزار سے زائد اساتذہ کا غیر حاضر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
سرکاری اسکولوں سے 25 ہزار سے زائد اساتذہ کا غیر حاضر ہونے کا انکشافکراچی : رواں سال سرکاری اسکولوں سے 25 ہزار سے زائد اساتذہ کا غیر حاضر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
پانچ گھنٹے سے کم نیند ڈپریشن کے خطرات میں اضافہ کرتی ہے7000 سے زائد افراد پر کیے جانے والے ایک تجزیے میں بتایا گیا کہ خراب نیند ڈپریشن کی علامات کا سبب بنتی ہے
Baca lebih lajut »
مراد سعید، عمر ایوب سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاریطلب کیے جانے کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے، جہاں نظر آئیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
Baca lebih lajut »