کراچی : رواں سال سرکاری اسکولوں سے 25 ہزار سے زائد اساتذہ کا غیر حاضر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی مانیٹرنگ نے :سرکاری اسکولوں سے غیرحاضر اساتذہ کی رپورٹ تیار کرلی، جس میں رواں سال 25 ہزار 395 اساتذہ سرکاری اسکولوں سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 4 ہزار 679 اساتذہ ایسے ہیں جو گھر بیٹھیں تنخواہیں وصول کر رہے تھے ، 8 ہزار 409 اساتذہ مستقل غیر حاضر رہے جبکہ 6 ہزار 33 اساتذہ ہفتہ میں دو چھٹیاں کیں۔ رپورٹ کے مطابق 6 ہزار 274 اساتذہ ایسے ہیں جنہوں نے ہر ہفتہ میں ایک چھٹی کی، محکمہ تعلیم کے ڈی جی مانیٹرنگ نے اساتذہ کی رپورٹ تیار کر کے وزیر تعلیم کو ارسال کر دی ہے۔
نگراں وزیر تعلیم رعنا حسین نے کہا کہ ان اساتذہ کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی،گھوسٹ اور مستقل غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کے خلاف سخت لائحہ عمل بنا کر کاروائی کرے گے، جو اساتذہ ہر ماہ اور ہفتہ میں چھٹی کرنے کے عادی ہیں انہیں وارننگ جاری کی جائے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سرکاری اسکولوں سے 25 ہزار سے زائد اساتذہ کا غیر حاضر ہونے کا انکشافکراچی : رواں سال سرکاری اسکولوں سے 25 ہزار سے زائد اساتذہ کا غیر حاضر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب: غیر ملکی ڈرائیورز کے لائسنس سے متعلق اہم اطلاعٹریفک ڈپارٹمنٹ کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ ایسے غیر ملکی ڈرائیور زیادہ سے زیادہ تین ماہ تک اپنے مقامی لائسنس کا استعمال کر سکتے ہیں
Baca lebih lajut »
سعودی عرب: غیر ملکی ڈرائیورز کے لائسنس سے متعلق اہم اطلاعٹریفک ڈپارٹمنٹ کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ ایسے غیر ملکی ڈرائیور زیادہ سے زیادہ تین ماہ تک اپنے مقامی لائسنس کا استعمال کر سکتے ہیں
Baca lebih lajut »
ٹرین حادثے میں متعدد افراد ہلاکحادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی بوگیوں سے اب تک 17 افراد کی لاشوں کو نکالا جاچکا ہے، تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان سے اساتذہ کے احتجاج اور گرفتاریوں سے متعلق صحافی نے سوال کیا تو جواب میں انہوں نے کہا کہ سب کو پُرامن احتجاج کا حق ہے ، اساتذہ پرامن احتجاج کرینگے تو میں بھی اس میں شامل ہوجاؤنگا،لیکن کسی کو...
Baca lebih lajut »
تنہائی کے شکار افراد میں کینسر کا خطرہ دو چند ہوجاتا ہے، تحقیقتنہا رہنے اور کینسر سے ہونے والی اموات کے درمیان تعلق جاننے کے لیے 22 سال تک کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا
Baca lebih lajut »