پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عنایا خان نے مردانہ آواز میں گانا گا کر اپنی صلاحیت سے سب کو حیران کردیا۔
غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا
میزبان نے کہا کہ شہزاد رائے کا کوئی گانا سنا دیں تو اداکارہ نے ’کیا پیار یہی ہے‘ ان کی آواز میں گا کر سنایا۔ ان کی مردانہ آواز کے ساتھ بہترین طریقے سے گانا گانے کی صلاحیت پر میزبان اور حاضرین سب حیران رہ گئے۔ انھوں نے انکشاف کیا کہ جب ان کے پاس کوئی رانگ کال آتی ہے تو وہ مرد کی آوز میں بات کرتی ہیں اور سامنے موجود مرد فون کاٹ دیتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ضلع خیبر میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہل کار زخمیخودکش حملہ آور نے بدھ کی صبح بارود سے بھری کار کو چیک پوسٹ سے ٹکرا دیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
Baca lebih lajut »
جونیئر ہاکی ٹیم ہیڈ کوچ کے بغیر ملائیشیا روانہقومی جونیئر ہاکی ٹیم ہیڈکوچ کے بغیر ملائیشیا روانہ ہوگئی، حنیف خان نے سلیکشن معاملات پر احتجاج کرتے ہوئے ٹیم کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی ویڈیو پہلی بار منظرِ عام پررنویر سنگھ نے 2015 میں دیپیکا پڈوکون سے اپنی محبت کا اظہار کیا تھا
Baca lebih lajut »
اسرائیل حماس تنازع: ایلون مسک نے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیاارب پتی بزنس مین ایلون مسک نے موجودہ حالات کے تناظر میں تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا اور کہا اثرات سے ہم شاید نکل نہ پائیں۔