گوشت اور مکھن میں موجود چکنائی کے حیرت انگیز فوائد

Indonesia Berita Berita

گوشت اور مکھن میں موجود چکنائی کے حیرت انگیز فوائد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مطالعہ کے آغاز میں کسی میں ڈیمنشیا کی نشاندہی نہیں ہوئی لیکن اوسطاً 12.5 سال کے بعد 2,778 افراد میں اس بیماری کی تشخیص ہوئی۔

لوگ عام طور پر گوشت اور مکھن کو توانائی کے حصول کے لئے استعمال کرتے ہیں، کیونکہ اس میں پروٹین پایا جاتا ہے، جبکہ ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ مکھن، انڈے اور سرخ گوشت میں پائی جانے والی چکنائی ڈیمنشیا کے خطرے کو ختم کرسکتی ہے۔

تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ بڑی عمر کے بالغ افراد جن کے خون میں ٹرائگلیسرائیڈ کی سطح زیادہ ہوتی ہے ان میں اس جان لیوا حالت کا امکان 18 فیصد کم ہوتا ہے۔ ڈاکٹر ژین ژو کا نے بتایا کہ تحقیقی نتائج بتاتے ہیں کہ ٹرائگلیسرائیڈ کی سطح بڑی عمر کے بالغوں میں ڈیمنشیا اور ذہنی کارکردگی میں کمی کے خطرے کی پیش گوئی کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مکھن اور گوشت میں موجود چکنائی ڈیمینشیا کے خطرات کم کرسکتی ہےمکھن اور گوشت میں موجود چکنائی ڈیمینشیا کے خطرات کم کرسکتی ہےتحقیق میں 65 برس اور زیادہ عمر کے 86 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا مطالعہ کیا گیا
Baca lebih lajut »

اسرائیل فلسطین کشیدگی؛ نادیہ جیمل پاکستان سمیت پوری مسلم قوم پر برس پڑیںاسرائیل فلسطین کشیدگی؛ نادیہ جیمل پاکستان سمیت پوری مسلم قوم پر برس پڑیںاسرائیلی فورسز نے غزہ میں بھرپور طاقت کے ساتھ آپریشن اور وحشیانہ بمباری شروع کردی ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ وحشیانہ بمباری، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہاسرائیل کی غزہ پر دوبارہ وحشیانہ بمباری، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہاسرائیل نے غزہ میں بھرپور طاقت کے ساتھ آپریشن اور وحشیانہ بمباری کا آغاز کردیا ہے، جس کے باعث غزہ کی پٹی میں مواصلاتی نظام مکمل تباہ ہوگیا

پولیس کو چیئرمین PTI اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئیپولیس کو چیئرمین PTI اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئیپولیس کو اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں تفتیش کی اجازت مل گئی۔

Render Time: 2025-02-28 18:22:51