اسرائیل فلسطین کشیدگی؛ نادیہ جیمل پاکستان سمیت پوری مسلم قوم پر برس پڑیں

Indonesia Berita Berita

اسرائیل فلسطین کشیدگی؛ نادیہ جیمل پاکستان سمیت پوری مسلم قوم پر برس پڑیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں بھرپور طاقت کے ساتھ آپریشن اور وحشیانہ بمباری شروع کردی ہے

پی آئی اے کیلئے 8 ارب روپے کے فنڈز کی منظوریسندھ میں نجی اسکولوں نے 10 فیصد طلبا کو مفت تعلیم دینے کا قانون نظرانداز کردیاسانحہ 9 مئی، عمران خان اور شاہ محمود کا تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون سے انکارمکمل جنگ بندی تک کسی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے، حماسلاہور میں فائرنگ سے 3 سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحقپاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا: شاداب انجری کے باعث میچ سے باہرپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے اسرائیل کی درندگی پر خاموشی رہنے...

الجزیزہ کے مطابق فلسطینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جوال نے بتایا کہ اسرائیلی بمباری سے آخری بچنے والی انٹرنیشنل کیبل بھی تباہ ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے غزہ کا رابطہ دنیا سے کٹ گیا ہے۔ یہ اسرائیل کا غزہ پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ ہے، سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات اور فنکار برادری کی جانب سے اسرائیل کے خلاف آواز بُلند کی جارہی ہے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

اس پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے نادیہ جمیل دُنیا کے تمام مسلم ممالک پر پھٹ پڑیں، جو اس وقت اسرائیل کی دہشتگردی پر خاموشی اختیار کیے ہوئے بیٹھے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فلسطین سے اظہارِ یکجہتی؛ اذان سمیع نے اپنے میوزک البم کی ریلیز روک دیفلسطین سے اظہارِ یکجہتی؛ اذان سمیع نے اپنے میوزک البم کی ریلیز روک دیاذان سمیع نے کہا کہ میں فلسطین، مقبوضہ کشمیر اور پوری دنیا میں موجود اُمتِ مسلمہ کے ساتھ کھڑا ہوں
Baca lebih lajut »

ان کی فلموں کا بائیکاٹ کرو؛ کنگنا رناوت اسرائیل کی حمایت کرنے پر تنقید کا شکاران کی فلموں کا بائیکاٹ کرو؛ کنگنا رناوت اسرائیل کی حمایت کرنے پر تنقید کا شکارکنگنا رناوت نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں اسرائیل کی فتح ہوگی
Baca lebih lajut »

سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت کرنے والے صہیونیوں کے نشانے پرسوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت کرنے والے صہیونیوں کے نشانے پرمغربی کنارے، یروشلم اور اسرائیل میں سوشل میڈیا پر فلسطینوں سے یکجہتی کرنے والوں کی گرفتاریاں جاری ہے، صہیونی دہشت گردی بے نقاب کرنے پر سوشل میڈیا ایکٹویسٹ، ماہرقانون، ڈاکٹر اور کاروباری شخصیات کو دھرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل اور حماس کی جنگ پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے: روسی صدراسرائیل اور حماس کی جنگ پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے: روسی صدرروس کے صدر ولادی میر پوتین نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ مشرق وسطیٰ سے باہر تک پھیل سکتی ہے۔ کیونکہ یہ بات درست نہیں ہے کہ کہ معصوم عورتوں، بچوں اور بوڑھے فلسطینیوں کو دوسرے لوگوں کے جرم کی سزا دی جا رہی ہے۔ صدر پوتین کریملن میں ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ اجلاس میں مختلف مذاہب کے رہنما شریک تھے۔ ان کا کہنا تھا خطے میں لہو بہانے کا...
Baca lebih lajut »

اسرائیل اور حماس کی جنگ پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے۔روسی صدراسرائیل اور حماس کی جنگ پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے۔روسی صدرروس کے صدر ولادی میر پوتین نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ مشرق وسطیٰ سے باہر تک پھیل سکتی ہے۔ کیونکہ یہ بات درست نہیں ہے کہ کہ معصوم عورتوں، بچوں اور بوڑھے فلسطینیوں کو دوسرے لوگوں کے جرم کی سزا دی جا رہی ہے۔ صدر پوتین کریملن میں ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ اجلاس میں مختلف مذاہب کے رہنما شریک تھے۔ ان کا کہنا تھا خطے میں لہو بہانے کا...
Baca lebih lajut »

خاموش رہنے کی اب گنجائش نہیں ہے: بیلا حدیدخاموش رہنے کی اب گنجائش نہیں ہے: بیلا حدیدفلسطینی نژاد امریکی سُپرماڈل بیلا حدید 20 دن بعد فلسطین پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔بیلا حدید نے فلسطین کی دیر سے حمایت کرنے پرشرمندہ ہوں، خاموش رہنے کی اب گنجائش نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر جان کو خطرہ ہے لیکن اب وہ اس سے خوفزدہ نہیں ہیں۔بیلا حدید نے کہا کہ فلسطین میں جو ہورہا ہے اس پر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے، ہم بہادر...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 13:58:46