فلسطینی نژاد امریکی سُپرماڈل بیلا حدید 20 دن بعد فلسطین پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔بیلا حدید نے فلسطین کی دیر سے حمایت کرنے پرشرمندہ ہوں، خاموش رہنے کی اب گنجائش نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر جان کو خطرہ ہے لیکن اب وہ اس سے خوفزدہ نہیں ہیں۔بیلا حدید نے کہا کہ فلسطین میں جو ہورہا ہے اس پر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے، ہم بہادر...
فلسطینی نژاد امریکی سُپرماڈل بیلا حدید 20 دن بعد فلسطین پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔بیلا حدید نے فلسطین کی دیر سے حمایت کرنے پرشرمندہ ہوں، خاموش رہنے کی اب گنجائش نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر جان کو خطرہ ہے لیکن اب وہ اس سے خوفزدہ نہیں ہیں۔بیلا حدید نے کہا کہ فلسطین میں جو ہورہا
ہے اس پر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے، ہم بہادر نہیں، فلسطینی بچے بہادر ہیں۔دوسری جانب اسرائیلی پولیس نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر معروف اسرائیلی اداکارہ کو گرفتار کر لیا۔اسرائیلی پولیس نے سات اکتوبر کو اسرائیل پر اچانک حملے کیٓ حمایت کرنے پر ادکارہ کو گرفتار کیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکی ماڈل بیلا حدید نے فلسطین کیلئے خاموش رہنے پر معافی مانگ لیبیلا حدید نے کہا کہ مجھے روزانہ قتل کی دھمکیاں ملتی ہیں
Baca lebih lajut »
فلسطین 70 سال سے اپنی زندہ دلی کی قیمت چُکا رہا ہے؛ بھارتی اداکارہ7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 6546 تک پہنچ گئی ہے
Baca lebih lajut »
روس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیانیویارک : روس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیا اور کہا قرارداد میں اسرائیل کی حمایت کے علاوہ کوئی مطالبہ نہیں کر رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
روس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیانیویارک : روس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیا اور کہا قرارداد میں اسرائیل کی حمایت کے علاوہ کوئی مطالبہ نہیں کر رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج کا غزہ میں بڑی زمینی کارروائی کا دعویٰزمینی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اسرائیلی فوج اسے اب تک کی سب سے بڑی زمینی کارروائی قرار دے رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ جیتنے کے لیے صرف 6 میچ جیتنے ہیں، مکی آرتھرمکی آرتھر ٹیم کی کامیابی کے ساتھ واپسی کے لیے پرعزم ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اب تک ٹیم نے بہترین کرکٹ کھیلی ہے ہمیں وننگ ٹریک پر آنا ہوگا
Baca lebih lajut »