امریکی ماڈل بیلا حدید نے فلسطین کیلئے خاموش رہنے پر معافی مانگ لی

Indonesia Berita Berita

امریکی ماڈل بیلا حدید نے فلسطین کیلئے خاموش رہنے پر معافی مانگ لی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

بیلا حدید نے کہا کہ مجھے روزانہ قتل کی دھمکیاں ملتی ہیں

امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسرائیل فلسطین کشیدگی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری خاموشی کے لیے مجھے معاف کر دیں۔

امریکی ماڈل بیلا حدید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر ایک طویل نوٹ پوسٹ کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ “میری خاموشی کے لیے مجھے معاف کردیں، میں غزہ کی صورتحال دیکھ کر صدمے میں ہوں، گزشتہ کئی دہائیوں سے معصوم فلسطینیوں کی جانیں لی جارہی ہیں، میرے پاس کہنے کے لیے بہت کچھ ہے”۔اُنہوں نے کہا کہ “غزہ میں فضائی حملوں کے بعد کے حالات دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، میں شدید صدمے میں ہوں، میں اُن تمام ماوْں کے لیے شدید غمزدہ ہوں جنہوں نے اپنے معصوم بچے کھودیے ہیں اور اُن بچوں کے لیے بھی دُکھی...

اُنہوں نے کہا کہ “دُنیا کو یہ سمجھنا ضروری ہے کہ فلسطینی ہونا کیسا ہے، ایسی زمین، جو گزشتہ کئی دہائیوں سے دہشتگردی کا شکار ہے، جہاں قتلِ عام ہورہا ہے لیکن دُنیا فلسطین کو ہی دہشگرد قرار دیتی ہے جوکہ انتہائی غلط اور افسوسناک ہے”۔ سُپر ماڈل نے اپنے طویل نوٹ کا اختتام کرتے ہوئے کہا کہ “ہمیں عالمی رہنماوْں پر دباوْ ڈالنے کی ضرورت ہے کہ غزہ کی مدد کی جائے اور معصوم فلسطینی شہریوں کی جانوں کی حفاظت کی جائے، میں انسانیت کے ساتھ کھڑی ہوں، امن اور تحفظ ہم سب کا ہے”۔واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے قتل کی دھمکیوں کے بعد امریکی ماڈل بیلا حدید اور اُن کی بہن جیجی حدید نے اپنے موبائل فون نمبرز تبدیل کردیے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بحرین: فلسطین مخالف پوسٹ پر بھارتی ڈاکٹر کے ساتھ کیا ہوا؟بحرین: فلسطین مخالف پوسٹ پر بھارتی ڈاکٹر کے ساتھ کیا ہوا؟سنیل راؤ نے سابقہ ٹوئٹر (ایکس) پر متعدد بار فلسطین کی مخالفت میں پوسٹس شیئر کیں، جنہیں ایکس پر ایک صارف نے بحرینی حکام کی توجہ دلائی
Baca lebih lajut »

بحرین: فلسطین مخالف پوسٹ پر بھارتی ڈاکٹر کے ساتھ کیا ہوا؟بحرین: فلسطین مخالف پوسٹ پر بھارتی ڈاکٹر کے ساتھ کیا ہوا؟سنیل راؤ نے سابقہ ٹوئٹر (ایکس) پر متعدد بار فلسطین کی مخالفت میں پوسٹس شیئر کیں، جنہیں ایکس پر ایک صارف نے بحرینی حکام کی توجہ دلائی
Baca lebih lajut »

ملائیشین وزیراعظم کا فلسطین کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک پیغامکوالالمپور : ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم نے فلسطین کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو دوٹوک پیغام میں کہا ہے کہ آپ نے دھمکی دینے کے لیےغلط شخص کا انتخاب کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ملائیشین وزیراعظم کا فلسطین کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک پیغامکوالالمپور : ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم نے فلسطین کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو دوٹوک پیغام میں کہا ہے کہ آپ نے دھمکی دینے کے لیےغلط شخص کا انتخاب کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

امریکی صدر کو منہ توڑ جواب، فلسطین نے شہدا کے نام شائع کر دیےامریکی صدر کو منہ توڑ جواب، فلسطین نے شہدا کے نام شائع کر دیےمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

پاکستان نے سال 2024ءمیں سعودی عرب سے تاخیری ادائیگی پر 1ارب ڈالر کا تیل مانگ ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے سال 2024ءمیں سعودی عرب سے تاخیری ادائیگی پر 1ارب ڈالر کا تیل مانگ لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاکستانی حکومت کی طرف سے یہ آئل فیسیلٹی یکم جنوری 2024ءسے مانگی گئی ہے۔ سعودی عرب کی طرف سے تاحال پاکستان کی اس درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا گیا۔تاہم توقع کی جا رہی ہے کہ اس حوالے سے آئندہ مہینوں میں...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 23:40:33