زرمبادلہ ذخائر کو جون 2025 کے آخر تک 13 ارب ڈالر تک پہنچانا ہدف ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

Indonesia Berita Berita

زرمبادلہ ذخائر کو جون 2025 کے آخر تک 13 ارب ڈالر تک پہنچانا ہدف ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

جمیل احمد نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس کے موقع پرعالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات کی

گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے حکومتی پالیسیوں کو مثبت اور معاشی اشاریوں میں بہتری کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا ہدف ہے کہ زرمبادلہ ذخائر کو جون 2025 کے آخر تک 13 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے۔

مرکزی بینک نے بیان میں کہا کہ ان ملاقاتوں کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے گزشتہ سال پاکستان کے معاشی اظہاریوں میں آنے والی نمایاں بہتری کاجائزہ اور امید افزا اقتصادی منظرنامے کو اجاگر کیا اور کہا کہ اسٹیٹ بینک کے دانش مندانہ زری پالیسی مؤقف اور حکومت کی مالیاتی یکجائی نے معاشی استحکام بحال کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

جمیل احمد کا کہنا تھا کہ مہنگائی عروج پر پہنچنے کے بعد واضح طور پر نیچے جا رہی ہے، بیرونی کھاتہ نمایاں طور پر بہتر ہوا اور زرمبادلہ کے بفرزمضبوط ہو رہے ہیں، جی ڈی پی کے مقابلے میں سرکاری شعبے کے مجموعی قرضے اور بیرونی فنانسنگ کی ضروریات دونوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مئی2023 میں مہنگائی38 فیصد کی بلند ترین سطح پر تھی جو سال بہ سال بنیادوں پر ستمبر2024 میں 6.9 فیصد رہ گئی، مشکل حالات کےباوجود پچھلے 12ماہ کے دوران بیرونی کھاتہ خاصا بہتر ہوا، بیرونی جاری خسارہ بھی نمایاں طور پر کم ہوا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ماہرین کا صارفین کو مخصوص ایپ ڈیلیٹ کرنے کا انتباہماہرین کا صارفین کو مخصوص ایپ ڈیلیٹ کرنے کا انتباہیہ میلویئر صارفین کے بینک اکاؤنٹس کو ہدف بناتا ہے اور ان کی انتہائی خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دیآئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دیآئی ایم ایف کا قرض 5 فیصد شرح سود سے کم پر ملے گا، پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے: ذرائع وزارت خزانہ
Baca lebih lajut »

96 ارب ریونیو کا شارٹ فال، آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیر96 ارب ریونیو کا شارٹ فال، آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیرایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں 2652 ارب ہدف کے مقابلےاب تک 2556 ارب حاصل کئے
Baca lebih lajut »

بیرونِ ملک سے پیسا پاکستان لانے پر ایکسچینج کمپنیوں کو ہر ڈالر کے عوض رقم ادا کی جائے گیبیرونِ ملک سے پیسا پاکستان لانے پر ایکسچینج کمپنیوں کو ہر ڈالر کے عوض رقم ادا کی جائے گیایکسچینج کمپنیوں کو ورکرز ترسیلات لانے پر ہر ڈالر کے عوض 2 روپے ادا کیے جائیں گے: اسٹیٹ بینک
Baca lebih lajut »

’’ہولے‘‘،’’پولے‘‘اور ’’بھولے‘‘’’ہولے‘‘،’’پولے‘‘اور ’’بھولے‘‘کافی عرصے سے تحریک انصاف مقتدرہ کا ہدف ہے اور اس کی قیادت سے لیکر اراکین اسمبلی تک کو ’’پولا‘‘ کیا جاچکا ہے
Baca lebih lajut »

سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری کے لیے 30 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:14:22