96 ارب ریونیو کا شارٹ فال، آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیر

Fbr Berita

96 ارب ریونیو کا شارٹ فال، آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیر
RevenueTax
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں 2652 ارب ہدف کے مقابلےاب تک 2556 ارب حاصل کئے

اسلام آباد: ایف بی آر کو پہلی سہ ماہی کے ہدف میں 96 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے اور آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا جس کے باعث حکومت کو سخت ٹیکس اقدامات کرنا ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو پہلی سہ ماہی کی مدت کے ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے جس کا 96 ارب روپے کے مارجن کے ساتھ آئی ایم ایف سے اتفاق کیا گیا تھا تاہم ٹیکس مشینری نے ستمبر 2024 کا اپنا ماہانہ ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا۔ پہلی سہ ماہی کی مدت میں ایف بی آر نے اب تک 2652 ارب روپے کے متوقع ہدف کے مقابلے میں 2556 ارب روپے حاصل کیے ہیں اور اس طرح اسے 96 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔

حکومت کا سخت نفاذ کے اقدامات کا منصوبہ ہے جس میں بینک اکاؤنٹس کو منجمد کرنا، ممکنہ ٹیکس چوروں کے لیے جائیداد اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی شامل ہے لیکن اس کے لیے قانون سازی میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے لہذا ٹیکس قوانین میں ایسی مطلوبہ تبدیلیوں کو عملی جامہ پہنانے اور نافذ کرنے کے لیے منی بجٹ کا امکان ہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Revenue Tax

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم پاکستان سے ملاقات مفید رہی، نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائیگا، ایم ڈی آئی ایم ایفوزیراعظم پاکستان سے ملاقات مفید رہی، نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائیگا، ایم ڈی آئی ایم ایفپاکستان کیلئے نیا فنڈ پروگرام مہنگائی میں کمی اور ٹیکس نظام میں بہتری پیدا کرے گا، ایم ڈی آئی ایم ایف
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیںآئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیںبجلی ریلیف پر پابندی، زراعت، پراپرٹی سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے سمیت آئی ایم ایف نے سخت شرائط عائد کی ہیں
Baca lebih lajut »

دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہدوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہآئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا پروگرام ہے اور پاکستان کی مجموعی ضروریات 12 ارب ڈالر کی ہیں، وفاقی وزير خزانہ محمد اورنگزيب
Baca lebih lajut »

چین، سعودیہ، امارات نے قرض پروگرام ممکن بنایا، آرمی چیف اور ڈار کا اہم کردار ہے: وزیراعظمچین، سعودیہ، امارات نے قرض پروگرام ممکن بنایا، آرمی چیف اور ڈار کا اہم کردار ہے: وزیراعظمٹیکس کرپشن ختم کرنے کے لیے دن رات کوشش کر رہے ہیں، میری دعا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو: وزیر اعظم کا ینگ پارلیمنٹیرینز سے خطاب
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کو آخری پروگرام بنانا ہے تو ڈھانچہ جاتی اصلاحات کرنا ہوں گی: وزیر خزانہآئی ایم ایف کو آخری پروگرام بنانا ہے تو ڈھانچہ جاتی اصلاحات کرنا ہوں گی: وزیر خزانہآئی ایم ایف بورڈ پروگرام کی منظوری، حکومتی پالیسیوں کی توثیق ہے، پروگرام کا مقصد میکرو اکنامک استحکام حاصل کرنا ہے، اس بنیاد پر ہی عمارت کھڑی ہوگی: وزیر خزانہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، پاکستان کو1 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دیآئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، پاکستان کو1 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دیآئی ایم ایف کے مطابق مناسب مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں کے سبب رواں تجارتی خسارہ قابو میں رکھنے میں مدد ملی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 04:02:57