’’ہولے‘‘،’’پولے‘‘اور ’’بھولے‘‘

Pti Berita

’’ہولے‘‘،’’پولے‘‘اور ’’بھولے‘‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

کافی عرصے سے تحریک انصاف مقتدرہ کا ہدف ہے اور اس کی قیادت سے لیکر اراکین اسمبلی تک کو ’’پولا‘‘ کیا جاچکا ہے

۔ فوٹو فائل

پنجابی ہویا کوئی بھی صدیوں پرانی مستعمل زبان، اس کے الفاظ کے معانی بہت گہرے اور مطالب بھرے ہوتے ہیں کئی لفظ تو ایسے ہوتے ہیں کہ ان کا دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنا بھی مشکل ہوتا ہے کیونکہ دوسری زبانوں میں ان کا ہم معنیٰ یا ہم پلہ لفظ ہی نہیں ہوتا۔ سب سے دلچسپ گروہ پولے ہیں۔ پولا پنجابی کا ایسا لفظ ہے جس کا دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنا محال ہے بظاہر اس کا انگریزی ترجمہ SOFT ہے اور اردو میں اسے نرم کہا جاتا ہے مگر یہ تراجم پنجابی لفط پولا کا صحیح مفہوم ادا نہیں کرتے، پولا سمجھنے کیلئے آم چوسنے کے عمل کو یاد کرنا ہوگا آم چوسنے سے پہلے اسے ہاتھوں سے دبایا جاتا ہے تاکہ وہ نرم ہوجائے اور اسے چوسنے میں آسانی ہو آم کو نرم کرکے اسے چوسنے کیلئے تیار کرنے کے عمل کو پنجابی میں ’’پولا‘‘ کہتے ہیں۔...

مقتدرہ ایسے لوگوں کو بھولا قرار دیتی ہے، اس کی نظر میں یہ لوگ بھولے بھٹکے ہوتے ہیں جھوٹے بیانیے کے اسیر ہیں اور جن لیڈروں کو انہوں نے دیوتا بنایا ہوا ہے وہ ناکارہ بت ہیں، اسی لئے ان وفاداروں کو بھولا سمجھا جاتا ہے اور مقتدرہ ان پر اپنا زیادہ وقت ضائع نہیں کرتی ،اس کا زیادہ زور ہولے اور پولے لوگوں پر ہوتا ہے اور انہی دو گروہوں میں اسے اکثر کامیابی بھی مل جاتی ہے۔

مجھے اس زمانے کے وزیر اعلیٰ نواز شریف کی انتہائی قریبی شخصیت نے اسی وقت بتایا تھا کہ ہم نے پنجاب اسمبلی میں موجود پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو پیلے، سرمئی اور سرخ رنگوں میں تقسیم کررکھا ہے، ان رنگوں کا مطلب بالترتیب وہی ہولے، پولے اور بھولے تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران ہاشمی سے اختلافات ’’جوانی کی نادانی‘‘ تھی، ملیکہ شراوتعمران ہاشمی سے اختلافات ’’جوانی کی نادانی‘‘ تھی، ملیکہ شراوت’’اس وقت ہم جوان اور نادان تھے، اور لوگ کان بھی بہت بھرتے ہیں‘‘
Baca lebih lajut »

فواد خان اور ریدھی ڈوگرا کیساتھ بالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہونگے، بھارتی میڈیافواد خان اور ریدھی ڈوگرا کیساتھ بالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہونگے، بھارتی میڈیافلم میں فواد اور ریدھی بطورِ جوڑی اور مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے
Baca lebih lajut »

ڈاکٹر شاہنواز کی قبر پر انتہاپسندی نامنظور کے نعرے اور بھٹائی کا کلامڈاکٹر شاہنواز کی قبر پر انتہاپسندی نامنظور کے نعرے اور بھٹائی کا کلامسندھ کے سماجی اور معاشرتی رویوں سمیت صوفیانہ اقدار پر سوشل میڈیا پر کافی بات چیت ہوئی اور کئی صارفین نے مقامی دانشوروں، فنکاروں اور سیاسی رہنماوں کے کردار کو سراہا۔
Baca lebih lajut »

اسلام آباد اور پنڈی میں 5 روز کیلئے شادی ہال،کیفے اور ریسٹورینٹس بندکرنےکاحکماسلام آباد اور پنڈی میں 5 روز کیلئے شادی ہال،کیفے اور ریسٹورینٹس بندکرنےکاحکمایس ای او سربراہ اجلاس کے دوران جڑواں شہروں میں سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: پولیس
Baca lebih lajut »

سکیورٹی فورسز کی پشین اور ژوب میں کارروائی، 2 خوارج ہلاک اور 5 گرفتارسکیورٹی فورسز کی پشین اور ژوب میں کارروائی، 2 خوارج ہلاک اور 5 گرفتار17 اکتوبر ژوب میں سکیورٹی فورسز نے ایک اور کارروائی کی جس میں 2 خوارج ہلاک ہوگئے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدوزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدفائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:12:39