فواد خان اور ریدھی ڈوگرا کیساتھ بالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہونگے، بھارتی میڈیا

Indonesia Berita Berita

فواد خان اور ریدھی ڈوگرا کیساتھ بالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہونگے، بھارتی میڈیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

فلم میں فواد اور ریدھی بطورِ جوڑی اور مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے

سپریم کورٹ مبارک ثانی کیس کا فیصلہ جلد جاری کرے، وزیر مذہبی امورتربیلا کے پانچویں توسیع پروجیکٹ میں تاخیر کے سبب ڈیڑھ کروڑ ڈالر سود کی مد میں کٹوتیٹرمپ نے صدارتی الیکشن میں شکست پر اپنے ووٹرز کو آئندہ کا لائحہ عمل بتادیاجنرل سیکریٹری وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر جواب طلبنارتھ ناظم آباد دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان کے الیکٹرکایران؛ اسرائیل کیلیے کام کرنے کے الزام میں 12 افراد گرفتارموبائل فون چھیننے والا ڈکیت شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، عوام نے درگت بنادیجسٹس امین...

رپورٹ میں بتایا گیا کہ فلم کے لیے معاون اداکاروں کی کاسٹ باقی ہے جبکہ یہ فلم ابھی اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ ریدھی اور فواد دیگر پراجیکٹس میں مصروف ہیں، اسی وجہ سے رواں سال کے آخر تک فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگا جبکہ اس فلم کو اگلے سال کے آخر یا 2026 کے آغاز تک ریلیز کیا جائے گا۔دوسری جانب ابھی تک فواد خان اور ریدھی ڈوگرا نے بھارتی میڈیا کی اس خبر کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیاساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیااداکارہ نے بالی ووڈ کے بعد ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں بھی اپنا جادو چلا دیا
Baca lebih lajut »

'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' صرف بھارتی ریاست پنجاب میں ریلیز ہوگی، رپورٹ'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' صرف بھارتی ریاست پنجاب میں ریلیز ہوگی، رپورٹفواد خان اور ماہرہ خان کی یہ فلم اگلے ماہ 2 اکتوبر کو بھارت میں ریلیز ہوگی
Baca lebih lajut »

بالی ووڈ فلمیں فلاپ اور ساؤتھ انڈین فلمیں سُپر ہٹ کیوں؟ سلیم خان نے وجہ بتا دیبالی ووڈ فلمیں فلاپ اور ساؤتھ انڈین فلمیں سُپر ہٹ کیوں؟ سلیم خان نے وجہ بتا دیبالی ووڈ کے مداح فلموں میں ایکشن، رومانس اور خوبصورت ہیروئن کو دیکھنا پسند کرتے ہیں، سلیم خان
Baca lebih lajut »

فلم 'ساجن' کیلئے سلمان خان کا معاوضہ 5 ہزار سے 11 لاکھ تک کیسے پہنچا؟فلم 'ساجن' کیلئے سلمان خان کا معاوضہ 5 ہزار سے 11 لاکھ تک کیسے پہنچا؟فلم میں سلمان خان، سنجے دت، اور مادھوری ڈکشٹ نے مرکزی کردار ادا کیے تھے
Baca lebih lajut »

بالی ووڈ فلم 'لاپتہ لیڈیز' کی آسکر ایوارڈز میں انٹریبالی ووڈ فلم 'لاپتہ لیڈیز' کی آسکر ایوارڈز میں انٹری'لاپتہ لیڈیز' نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:51:49