بالی ووڈ کے مداح فلموں میں ایکشن، رومانس اور خوبصورت ہیروئن کو دیکھنا پسند کرتے ہیں، سلیم خان
پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کے مقام سے مشکوک بیگ برآمدپی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیںمتعدد بین الممالک سفروں کی وجہ سے جاسوس سمجھا جانے والا شہریبنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے پہلے دھمکیاں ملنے لگیں’’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘‘، باسط کا قیمتی مشورہ مگر کس کو؟کراچی: مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتارجوائن واٹس ایپ چینل
سلیم خان اور جاوید اختر کی جوڑی نے بحیثیت رائٹر بالی ووڈ کو کئی سُپر ہٹ فلمیں دی ہیں، ان سینیئر رائٹرز کی کامیاب فلموں کی وجہ سے ان کا معاوضہ فلم کے مرکزی کرداروں سے بھی زیادہ ہوتا تھا جبکہ سلیم خان اور جاوید اختر کی وجہ سے ہی امیتابھ بچن سُپر اسٹار بنے۔ سلیم خان نے کہا کہ ماضی میں بالی ووڈ فلمیں ایکشن اور رومانس سے بھرپور ہوتی تھیں جبکہ ہماری فلموں کی موسیقی بھی بہت اچھی ہوتی تھی لیکن اب ایسا نہیں ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اب شائقین بالی ووڈ کو چھوڑ کر ساؤتھ انڈین فلموں کی طرف جارہے ہیں کیونکہ ساؤتھ والے اپنی فلموں میں وہ سب دِکھا رہے ہیں جو پہلے ہم اپنی فلموں میں دکھایا کرتے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نعمان اعجاز کے کس فیصلے نے شان کو سپر ہٹ کیا؟ سید نور کا انکشافشان ایک باصلاحیت آرٹسٹ تھا، انڈسٹری میں متعارف ہوتے ہی پہلی اور دوسری فلم ہٹ ہونے کے بعد دیگر فلمیں فلاپ ہوئیں تو لوگوں نے اسے دیکھنا چھوڑ دیا تھا: ہدایتکار
Baca lebih lajut »
نعمان اعجاز کے کس فیصلے نے شان کو سپر ہٹ کیا؟ سید نور کا انکشافشان ایک باصلاحیت آرٹسٹ تھا، انڈسٹری میں متعارف ہوتے ہی پہلی اور دوسری فلم ہٹ ہونے کے بعد دیگر فلمیں فلاپ ہوئیں تو لوگوں نے اسے دیکھنا چھوڑ دیا تھا: ہدایتکار
Baca lebih lajut »
رومانوی فلمیں پسند نہیں، ٹام کروز کی فلمیں شوق سے دیکھتا ہوں: شاہ رخ خانمجھے سائنس اینڈ فیکشن فلمیں، ہیومن ڈرامہ، ڈسٹوپین ورلڈ فلمیں اور کارٹونز فلمیں پسند ہیں: بالی وڈ سپر اسٹار
Baca lebih lajut »
شردھا کپور نے بالی ووڈ خانز کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دیمجھے ماضی میں تینوں خانز کے ساتھ فلموں کی پیشکش ہوئی تھی، اداکارہ
Baca lebih lajut »
شکیل خان نے وزارت سے استعفیٰ کیوں دیا؟ سابق وزیر پختونخوا نے وجہ بتا دیپختونخوا میں لگتا نہیں کہ ہماری حکومت ہے، پہلے بھی مجھے وزارت سے نکالا گیا تھا، وقت نے ثابت کیا کہ کون سچا اور کون جھوٹا تھا: سابق صوبائی وزیر
Baca lebih lajut »
'ہم آپ کو اسٹار بنادیں گے'، ببرک شاہ کو بالی ووڈ سے بھارت منتقل ہونے کی آفرپاکستانی اداکار نے آفر مسترد کرنی کی وجہ بتا دی
Baca lebih lajut »