شان ایک باصلاحیت آرٹسٹ تھا، انڈسٹری میں متعارف ہوتے ہی پہلی اور دوسری فلم ہٹ ہونے کے بعد دیگر فلمیں فلاپ ہوئیں تو لوگوں نے اسے دیکھنا چھوڑ دیا تھا: ہدایتکار
شان ایک باصلاحیت آرٹسٹ تھا، انڈسٹری میں متعارف ہوتے ہی پہلی اور دوسری فلم ہٹ ہونے کے بعد دیگر فلمیں فلاپ ہوئیں تو لوگوں نے دیکھانا چھوڑ دیا: ہدایتکار سید نور/ فائل فوٹو
نامور پاکستانی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور فلم رائٹر سید نور نے انکشاف کیا ہے کہ شان کی فلمیں فلاپ ہونے کے بعد انہیں کوئی کام دینے کیلئے تیار نہیں تھا لیکن نعمان اعجاز کے ایک فیصلے نے شان کو سپر ہٹ کر دیا۔ سید نور نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کہا کہ شان شروع سے ہی ایک باصلاحیت آرٹسٹ تھا، انڈسٹری میں متعارف ہوتے ہی اس کی پہلی اور دوسری فلم ہٹ ہوگئی، جب ہماری فلم انڈسٹری میں کوئی ہٹ ہوتا ہے تو بھیڑ چال چل پڑتی ہے، دو فلمیں ہٹ ہونے کے بعد شان کو بہت زیادہ فلمیں آفر ہوئیں اور وہ کام کرتا گیا اور فلمیں فلاپ ہوتی گئیں، ایک وقت آیا لوگوں نے شان کو دیکھنا چھوڑ دیا اور اس نے بھی پرواہ کرنا چھوڑ دی اور پھر وہ امریکا چلا گیا۔’شادی ایک ہی اچھی‘، 2 شادیاں کرنیوالے سینئر ہدایتکار سید نور کا...
سید نور نے کہا کہ شان کے امریکا جانے کے بعد میڈم نیلوفر اور شان کا پیون مجھے بولتے تھے کہ شان کو واپس بلاؤ، اس کے بعد فلم سنگھم اور گھونگھٹ کی پلاننگ ہوئی، گھونگھٹ میں شان کا کردار نعمان اعجاز کو کرنا تھا لیکن نعمان اعجاز نے کسی مسئلے کی وجہ سے معذرت کرلی تو پھر مجھے موقع مل گیا اور میں نے شان کو وہ کردار دے دیا۔
انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ فلم کے ہدایتکار شان کو لینا نہیں چاہتے تھے اور فلم خریدنے والوں نے بھی شان کا نام سن کر منع کر دیا تھا اور پیسے واپس مانگ لیے تھے، لیکن فلم گھونگھٹ کے ریلیز ہونے کے بعد ہر طرف شان شان ہوگئی، فلم میں شان اور صائمہ دونوں کا کم بیک ہوا تھا اور دونوں کو لوگوں نے پسند کیا تھا، اس کے بعد فلم سنگھم میں بھی شان کو پسند کیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
میری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیاداکار نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے سوال وجواب کے سیشن کا انعقاد کیا تھا جس دوران انھوں نے اہلیہ اور اپنی عمر کے درمیان 10سال کے فرق کا انکشاف کیا
Baca lebih lajut »
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست دائرکردیسپریم کورٹ نے فیصلے میں آئین وقانون کے آرٹیکلز و شقوں کو نظر انداز کیا، اکثریتی مختصر فیصلے میں عدالتی دائرہ اختیارسے تجاویزکیا گیا: الیکشن کمیشن کا مؤقف
Baca lebih lajut »
'ہمارا ہیرو بوڑھا ہورہا ہے'، سلمان کو سیٹ سے اٹھنے میں مشکل، مداح ویڈیو دیکھ کر افسردہ58 سالہ سلمان خان نے 1999 کی سپر ہٹ فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ میں سونالی بیندرے کے ساتھ کام کیا تھا جس میں ان کی جوڑی کے خوب چرچے ہوئے تھے
Baca lebih lajut »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہاں بچے کی پیدائش کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیاس بات کا انکشاف جوڑے کے انتہائی قریبی ذرائع نے بھارتی نیوز ویب سائٹ نیوز 18 کو کیا ہے
Baca lebih lajut »
خدا کی قسم! سید نور نے میرا کیریئر تباہ کیا، ریشمسید نور نے فلم کے سیٹ پر میری توہین کی، اداکارہ
Baca lebih lajut »
معدومیت کے قریب نارنجی مونارک تتلی کو پچانے کا فیصلہسائنسدانوں نے تتلی کے سپرم سیلز کو ذخیرہ کرنے کا پروٹوکول تیار کیا ہے
Baca lebih lajut »