'ہمارا ہیرو بوڑھا ہورہا ہے'، سلمان کو سیٹ سے اٹھنے میں مشکل، مداح ویڈیو دیکھ کر افسردہ

Salman Khan Berita

'ہمارا ہیرو بوڑھا ہورہا ہے'، سلمان کو سیٹ سے اٹھنے میں مشکل، مداح ویڈیو دیکھ کر افسردہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

58 سالہ سلمان خان نے 1999 کی سپر ہٹ فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ میں سونالی بیندرے کے ساتھ کام کیا تھا جس میں ان کی جوڑی کے خوب چرچے ہوئے تھے

_فوٹو: اسکرین گریبسوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے بھارت کے معروف پاپارازی اکاؤنٹس نے شیئر کیا، ویڈیو غالباً ایک تقریب کی ہے جس میں سلمان خان بطور مہمان خصوصی مدعو تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سونالی جب تقریب میں آئیں تو ان سے ملنے کے لیے سلمان خان اپنی سیٹ سے کھڑے ہونے لگے لیکن انہیں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔سلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد پھر سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گیمداح سلمان کی یہ ویڈیو دیکھ کر جذباتی ہوگئے اور ویڈیو پر کمنٹس میں مداحوں نے کہا کہ ہمارے لیجنڈ اور...

واضح رہے کہ ۔ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پلان نہیں، طالبان پاکستانیوں کی خونریزی میں ملوث گروہوں کیخلاف کارروائی کریں: دفتر خارجہ مسنگ ایشو الارمنگ ہو چکا، پتا چلتا ہے بندہ یہاں مسنگ ہے لیکن افغانستان بیٹھا ہوا ہے: جج لاہور ہائیکورٹ

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'ہمارا ہیرو بوڑھا ہو رہا ہے'، سلمان خان کی نئی ویڈیو دیکھ کر مداح اُداس'ہمارا ہیرو بوڑھا ہو رہا ہے'، سلمان خان کی نئی ویڈیو دیکھ کر مداح اُداساداکار نے طبیعت ناساز ہونے کے باوجود تقریب میں شرکت کی
Baca lebih lajut »

مہوش حیات کی 'ایملی اِن پیرس' میں انٹری؟ تصاویر وائرلمہوش حیات کی 'ایملی اِن پیرس' میں انٹری؟ تصاویر وائرلنیٹ فلکس سیریز کے سیٹ پر اداکارہ کی تصاویر دیکھ کر مداح خوشی سے نہال
Baca lebih lajut »

'اولڈ منی' ریلیز، سلمان خان اور سنجے دت کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ واپسی'اولڈ منی' ریلیز، سلمان خان اور سنجے دت کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ واپسیمداح دونوں اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھ کر خوش ہوگئے ہیں
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمان قمر نے پاکستان چھوڑنے پر غور شروع کردیاخلیل الرحمان قمر نے پاکستان چھوڑنے پر غور شروع کردیامیں اس مشکل میں چلا گیا ہوں کہ اس مٹی سے میں نے عشق سے بڑھ کر عشق کیا ہے، کیا مجھے یہاں مزید رہنا چاہیے؟ انٹرویو میں گفتگو
Baca lebih lajut »

فلم 300 کروڑ سے زیادہ نہ کمائے تو سلمان خان کو برا لگتا ہے،بالی ووڈ فلم میکرفلم 300 کروڑ سے زیادہ نہ کمائے تو سلمان خان کو برا لگتا ہے،بالی ووڈ فلم میکرسلمان خان مشکل وقت میں ہر ایک کی مدد کو تیار رہتے ہیں، نکھل ایڈوانی
Baca lebih lajut »

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثےکی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثےکی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیسی سی ٹی وی ویڈیو میں بس کو بے قابو ہو کر ایک عمارت سے ٹکراتے اور آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھا جاسکتا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:12:45