'اولڈ منی' ریلیز، سلمان خان اور سنجے دت کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ واپسی

Indonesia Berita Berita

'اولڈ منی' ریلیز، سلمان خان اور سنجے دت کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ واپسی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

مداح دونوں اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھ کر خوش ہوگئے ہیں

'اولڈ منی' ریلیز، سلمان خان اور سنجے دت کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ واپسیبھارتی نژاد کینیڈین پنجابی گلوکار اے پی ڈھلن نے اپنا نیا گانا ‘اولڈ منی’ ریلیز کردیا جس میں بالی ووڈ اسٹارز سلمان خان اور سنجے دت بھی جلوہ گر ہوئے ہیں۔

سلمان خان اور سنجے دت کے ، اے پی ڈھلن نے اپنے یوٹیوب چینل پر ‘اولڈ منی’ ریلیز کیا ہے جس پر صرف ایک گھنٹے میں 50 ہزار سے زائد ویوز آچکے ہیں۔گانے میں سلمان خان کو مرکزی کردار میں دکھایا گیا ہے جبکہ گانے میں سنجے دت کی انٹری آخر میں مختصر کردار میں ہوتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلمان خان اور سنجے دت 12 برس بعد دوبارہ ساتھ نظر آئیں گےسلمان خان اور سنجے دت 12 برس بعد دوبارہ ساتھ نظر آئیں گےدونوں اداکار ساجن، چل میرے بھائی، یہ ہے جلوہ جیسی بلاک بسٹر فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں
Baca lebih lajut »

سنجے دت کامیڈی فلم 'ہاؤس فُل 5' میں کاسٹسنجے دت کامیڈی فلم 'ہاؤس فُل 5' میں کاسٹسنجے دت کے علاوہ اکشے کمار اور ریتیش دیش مکھ بھی کاسٹ میں شامل
Baca lebih lajut »

ایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلایشوریا کو ’بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تو انکا کیا ردعمل تھا؟ ساس کے بعد بہو کی بھی ویڈیو وائرلکئی عرصے سے ایشوریا اور ابھیشیک کے ایک ساتھ دکھائی نہ دینے کی وجہ سے دونوں میں علیحدگی کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں
Baca lebih lajut »

کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگونکالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگونپاکستان اور امریکا سیکیورٹی تعاون کی ایک طویل تاریخ رکھتے ہیں، پینٹاگون
Baca lebih lajut »

سنجے دت کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیںسنجے دت کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیںسنجے دت کے پاس لگژری گاڑیاں بھی ہیں جن میں رولز روئس، رینج روور، فراری، اوڈی اور بی ایم ڈبلیو شامل ہیں جن کی مالیت کروڑوں میں ہے
Baca lebih lajut »

برزخ کا رسپانس بالکل ویسا ہی ملا جیسی توقع تھی، صنم سعیدبرزخ کا رسپانس بالکل ویسا ہی ملا جیسی توقع تھی، صنم سعیدبھارتی مداح میرے طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائیوں کی طرح ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:21:53