دونوں اداکار ساجن، چل میرے بھائی، یہ ہے جلوہ جیسی بلاک بسٹر فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں
سلمان خان اور سنجے دت 12 برس بعد دوبارہ ساتھ نظر آئیں گےبالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور سنجے دت 12 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔
دونوں اداکار آخری مرتبہ سپر ہٹ فلم ’سن آف سردار‘ میں نظر آئے جہاں سنجے دت مرکزی کردار جبکہ سلمان خان ان کے ساتھ ایک گیت میں دکھائی دیے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اسٹار پھر سے ایک ساتھ ’نظر پھر سے ایک‘ گیت میں نظر آئیں گے اور یہ گانا گلوکار اے پی ڈھلوں کی میوزک ویڈیو ہے جس کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔
سلمان خان کے فارم ہاؤس میں پروجیکٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے اداکار اور گلوکار کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔یاد رہے کہ سلمان خان اور سنجے دت ساجن اور چل میرے بھائی، یہ ہے جلوہ جیسی بلاک بسٹر فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کا معاملہ، پولیس تفتیش میں نئے انکشافاتانضمام سے بدتمیزی؛ باسط علی نے محمد شامی کو تنقید کا نشانہ بناڈالاکوہلی کی میٹرک کی مارک شیٹ؛ کس مضمون میں کتنے نمبر؟...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سنجے دت کامیڈی فلم 'ہاؤس فُل 5' میں کاسٹسنجے دت کے علاوہ اکشے کمار اور ریتیش دیش مکھ بھی کاسٹ میں شامل
Baca lebih lajut »
'خلیل الرحمٰن خبروں میں آنے کیلئے بڑے اداکاروں کیخلاف باتیں کرتے ہیں'لوگوں پر تنقید کریں گے تو بدصورت ہی نظر آئیں گے، ریشم
Baca lebih lajut »
سلمان خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ والد سلیم خان نے بتا دیاسلمان خان آسانی سے کسی بھی لڑکی کے ساتھ تعلقات میں آجاتے ہیں، والد
Baca lebih lajut »
دیپیکا پڈوکون بلاک بسٹر فلم ’کالکی 2898‘ کے سیکوئیل کا حصہ نہیں ہوں گی’کالکی 2898‘ میں کمل ہاسن کا کردار مختصر تھا لیکن سیکوئیل میں وہ ایک بھرپور کردار کے ساتھ سامنے آئیں گے
Baca lebih lajut »
سلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےماضی میں سلمان خان اور کترینہ کیف نے چار سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا
Baca lebih lajut »
ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاںبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے بعد ایٹلی کمار ایک اور میگا ایکشن فلم بنارہے ہیں
Baca lebih lajut »