سنجے دت کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

Indonesia Berita Berita

سنجے دت کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

سنجے دت کے پاس لگژری گاڑیاں بھی ہیں جن میں رولز روئس، رینج روور، فراری، اوڈی اور بی ایم ڈبلیو شامل ہیں جن کی مالیت کروڑوں میں ہے

— فوٹو:فائلسنجے دت کل 29 جولائی کو 65 سال کے ہوجائیں گے اور ان کا شمار بالی وڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔

سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کی ہے اور ہر طرح کے کردار بخوبی نبھائے ہیں۔ بھارتی اداکار نے حال ہی میں کینسر جیسے موذی مرض سے بھی جنگ جیتی ہے اور ایک بار پھر اداکاری کے میدان میں جُت گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجو بابا پرتعیش زندگی گزارتے ہیں اور ان کے اثاثوں کی مالیت 250 کروڑ بھارتی روپے ہے ، ان کا ممبئی کے پوش علاقے پالی ہل میں ایک بڑا اپارٹمنٹ ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ان کے پاس لگژری گاڑیاں بھی ہیں جن میں رولز روئس، رینج روور، فراری، اوڈی اور بی ایم ڈبلیو شامل ہیں جن کی مالیت کروڑوں میں ہے۔ اس کے علاوہ وہ یاٹ کے بھی مالک ہیں جن میں دوستوں کے ساتھ گھومتے ہیں، ان کے پاس لگژری گھڑیاں، ڈیزائنر چشمے اور قیمتی زیورات بھی ہیں۔لیاری ایکسپریس وے پر 24 گھنٹے ہیوی ٹریفک چل سکتا ہے؟ تھرڈ پارٹی آڈٹ رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کر لی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سنجے دت کتنے امیر ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیںسنجے دت کتنے امیر ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیںاداکار یاٹ کے بھی مالک ہیں جن میں وہ اپنے دوستوں اور اہلخانہ کے ساتھ گھومتے ہیں
Baca lebih lajut »

دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی؟ تفصیلات سامنے آگئیدیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی؟ تفصیلات سامنے آگئیاداکارہ نے گزشتہ سال اپنی سالانہ فیس میں اضافہ کیا تھا
Baca lebih lajut »

سنجے دت کامیڈی فلم 'ہاؤس فُل 5' میں کاسٹسنجے دت کامیڈی فلم 'ہاؤس فُل 5' میں کاسٹسنجے دت کے علاوہ اکشے کمار اور ریتیش دیش مکھ بھی کاسٹ میں شامل
Baca lebih lajut »

سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیاسہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیاتین ٹیموں پر مشتمل سیریز کی تاریخ منظر عام پر آگئی
Baca lebih lajut »

میٹا کا عربی لفظ شہید پر عائد پابندی کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی لانے کا اعلانمیٹا کا عربی لفظ شہید پر عائد پابندی کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی لانے کا اعلاناوور سائیٹ بورڈ کے سفارش پر میٹا کی جانب سے اس لفظ پر مبنی پوسٹس کی جانچ پڑتال کے لیے نئی حکمت عملی کی آزمائش کی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »

چہرے کے کھلے مساموں کو بند کرنے والے فیس ماسک کون سے ہیں؟چہرے کے کھلے مساموں کو بند کرنے والے فیس ماسک کون سے ہیں؟عمر کے ساتھ ساتھ چہرے کے مسام کھلنا عام ہے لیکن سورج کی تپش اور آلودگی بھی چہرے کے مسام کھلنے کی وجہ ہوتی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 09:04:35