سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

Indonesia Berita Berita

سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

تین ٹیموں پر مشتمل سیریز کی تاریخ منظر عام پر آگئی

الزائمر کے علاج کیلئے نئی دوا کی منظوریپشاور؛ پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے شہریوں کو مشکلات، کرایوں میں اضافہچہرے کے درجہ حرارت سے دائمی بیماریوں کا پتہ لگانا اب ممکنملک میں کچھ لوگ اب بھی آمریت کے حامی ہیں، بلاول بھٹو زرداریکراچی میں 8 جولائی کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکانپاکستان کرکٹ بورڈ نے 21 سال بعد ہونے والی سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

پی سی بی نے سال 2024-25 کیلئے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کے شیڈول کیا جسکی خاص بات یہ تھی کہ 21 سالوں میں پہلی ون ڈے سہ فریقی سیریز ہے، جس کی میزبانی پاکستان کرے گا۔نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ پر مشتمل سہ فریقی سیریز 8 سے 14 فروری تک ملتان میں کھیلی جائے گی جبکہ سیزن کا اختتام چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کے ساتھ ہوگا جو 9 مارچ کو شیڈول رکھا گیا ہے۔اگست 2024 سے مارچ 2025 تک، پاکستانی مینز کرکٹ ٹیم 9 ٹیسٹ، 9 ٹی20 اور کم از کم 14 ون ڈے کھیلے گی۔شیئرٹام کروز کی اپنی بیٹی سوری کے ساتھ اختلافات کی وجہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

25-2024 میں قومی ٹیم کتنی سیریز کھیلے گی؟ تفصیلات جاری25-2024 میں قومی ٹیم کتنی سیریز کھیلے گی؟ تفصیلات جاریہوم انٹرنیشنل سیزن کے دوران پاکستان 21 سال میں پہلی بار سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گا
Baca lebih lajut »

قازقستان: وزیراعظم شہباز شریف کی ترک اور آذربائیجانی صدور کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکتقازقستان: وزیراعظم شہباز شریف کی ترک اور آذربائیجانی صدور کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکتوزیر اعظم کی اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں سہ فریقی ادارہ جاتی مکینزم کے قیام کی تجویز اور ثقافت، سیاحت سمیت سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون پر زور
Baca lebih lajut »

خواتین کے حقوق کی بہتری تک آسٹریلیا کا افغانستان سے سیریز نہ کھیلنے کا اعلانمیلبورن (آئی این پی)آسٹریلیا نے ایک مرتبہ پھر خواتین کے حقوق میں بہتری تک افغانستان سے سیریز نہ کھیلنے کا موقف  دو ہرا دیا۔  کرکٹ ویب سائٹ  کے  مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نکی ہوکلے نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ سیریز کے معاملے پر افغان کرکٹ بورڈ سے مذاکرات کیے جا رہے ہیں اور امید ہے دونوں ٹیموں میں مستقبل میں دو طرفہ سیریز بحال ہوگی۔نکی...
Baca lebih lajut »

بلاک بسٹر سیریز 'ہیرامنڈی' کے سیزن 2 سے متعلق میکرز کا بڑا اعلانبلاک بسٹر سیریز 'ہیرامنڈی' کے سیزن 2 سے متعلق میکرز کا بڑا اعلانفلمساز بہت جلد 'ہیرامنڈی 2' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کریں گے
Baca lebih lajut »

’حارث کا رویہ غیر پیشہ ورانہ ہے‘، سابق کپتان سلمان بٹ فاسٹ بولر پر برس پڑے’حارث کا رویہ غیر پیشہ ورانہ ہے‘، سابق کپتان سلمان بٹ فاسٹ بولر پر برس پڑےحارث کا اسٹائل ہے گیند پر رنز کھانے کے بعد وہ بیٹھ جاتا ہے سر پر ہاتھ رکھ لیتا ہے جیسے اس کے شیئرز کا نقصان ہوگیا ہو: سابق کپتان
Baca lebih lajut »

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک اوور بعد ہی رک گیاپاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک اوور بعد ہی رک گیانیویارک: دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑے مقابلے کا آغاز ہوگیا، تاہم پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شروع ہونے کے ایک اوور بعد ہی رک گیا.
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:22:32