میلبورن (آئی این پی)آسٹریلیا نے ایک مرتبہ پھر خواتین کے حقوق میں بہتری تک افغانستان سے سیریز نہ کھیلنے کا موقف دو ہرا دیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نکی ہوکلے نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ سیریز کے معاملے پر افغان کرکٹ بورڈ سے مذاکرات کیے جا رہے ہیں اور امید ہے دونوں ٹیموں میں مستقبل میں دو طرفہ سیریز بحال ہوگی۔نکی...
خواتین کے حقوق کی بہتری تک آسٹریلیا کا افغانستان سے سیریز نہ کھیلنے کا اعلان میلبورن آسٹریلیا نے ایک مرتبہ پھر خواتین کے حقوق میں بہتری تک افغانستان سے سیریز نہ کھیلنے کا موقف دو ہرا دیا۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نکی ہوکلے نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ سیریز کے معاملے پر افغان کرکٹ بورڈ سے مذاکرات کیے جا رہے ہیں اور امید ہے دونوں ٹیموں میں مستقبل میں دو طرفہ سیریز بحال ہوگی۔نکی ہوکلے نے کہا کہ افغانستان نے انتہائی باصلاحیت کھلاڑیوں کیساتھ بہترین ٹورنامنٹ کھیلا ہے لیکن دوطرفہ سیریز کے حوالے سے ہم آسٹریلوی حکومت سمیت سٹیک ہولڈرز کیساتھ جامع مشاورت کر چکے ہیں، ہم ماضی میں افغانستان کیساتھ متعدد سیریز انسانی حقوق کی بنیاد پر ملتوی کرتے رہے...
کرکٹ ٹیم دھڑوں اور گروپ بندی کا شکار ہے، محسن نقوی کو مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرنا ہوں گے : یحییٰ حسینی انہوں نے مزید کہا ہے کہ آسٹریلیا میں موجود افغان خواتین نے آئی سی سی کو خط لکھا ہے کہ آئی سی سی اس معاملے کا جائزہ لے، جولائی میں کولمبو میں ہمارا اجلاس ہو گا اور مجھے یقین ہے کہ وہاں یہ موضوع بحث کا حصہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا میں مقیم افغان خواتین کرکٹ برادری سے رابطے میں ہیں اور انہیں برادری کی جانب سے جواب مل رہا ہے لیکن اس معاملے سے ہم براہ راست جڑے ہوئے نہیں ہیں، خواتین کے حقوق کے حوالے سے طالبان حکومت کے مقف کی وجہ سے افغانستان کیساتھ دو طرفہ کرکٹ سیریز نہیں...
خیال رہے کہ آسٹریلیا اس سے قبل افغانستان کے ساتھ تین سیریز یہ جواز پیش کرتے ہوئے ملتوی کرچکا ہے کہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کی صورتحال سنگین تر ہے لیکن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایونٹس میں مقابلے ہوتے رہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بالی ووڈ اسٹارز کی بیویاں انتقال میں جاکر بھی کپڑوں، فیشن کی باتیں کرتی ہیں، کرن جوہران خواتین کی باتیں سن کر سیریز بنانے کا خیال آیا، فلم میکر
Baca lebih lajut »
تھریڈز صارفین کے لیے بڑی تبدیلی متعارفانسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری کی جانب سے اس تبدیلی کا اعلان کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
بھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیلوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
اب نقلی دانت لگوانے کی ضرورت نہیں، نئی دوا تیاردانتوں کا ہماری صحت کی بہتری میں بہت اہم کردار ہوتا ہے سامنے اگر ایک بھی دانت نہ ہو تو نہ صرف چہرے کی خوبصورتی بلکہ
Baca lebih lajut »
سیف سٹی کیمرے سے چور کی غلط شناخت مہنگی پڑگئی، انتظامیہ شہری کو لاکھوں ڈالر ادا کریگیپولیس 2017 سے 2023 تک ان کیسز کا بھی دوبارہ جائزہ لے گی جن میں ملزمان تک پہنچنے کے لیے چہرے کی شناخت کرنے والے کیمروں سے مدد لی گئی
Baca lebih lajut »
وزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیادہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ مکمل نہیں ہو سکا: شہباز شریف
Baca lebih lajut »