خدا کی قسم! سید نور نے میرا کیریئر تباہ کیا، ریشم

Indonesia Berita Berita

خدا کی قسم! سید نور نے میرا کیریئر تباہ کیا، ریشم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سید نور نے فلم کے سیٹ پر میری توہین کی، اداکارہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانبشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست خارجرواں مالی سال اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض ملے گاپنجاب سے ن لیگ کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا فیصلہ بحالاے این ایف کی کارروائی، 157 کلومنشیات برآمد، 6 افراد گرفتارپاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 6 افغان باشندے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہبلوچستان میں شمسی توانائی منصوبے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلیے اہم قدم ہے، اسپیکر قومی اسمبلیبین اسٹوکس انجری کا شکار، سری...

ان کی فلمیں ‘جیوا’ اور ‘سنگم’ بہت ہِٹ ہوئیں، وہ اشک اور من او سلویٰ جیسے ڈراموں میں بھی کام کر چکی ہیں لیکن گزشتہ کچھ سالوں سے ریشم نے اداکاری کی دُنیا چھوڑ دی ہے اور اب اپنا زیادہ وقت خیراتی کاموں کو دیتی ہیں۔ ریشم نے کہا کہ میں نے حال ہی میں ہدایتکار سید نور کو یہ کہتے ہوئے سنا تھا کہ ریشم ایک بدقسمت اداکارہ ہیں کیونکہ ریشم نے سستے پروڈکشنز میں کام کرکے خود کو تباہ کیا۔اداکارہ نے کہا کہ میں مانتی ہوں کہ میں نے اچھی اور بری فلموں میں کام کیا لیکن مجھے یہ ثابت کریں کہ کس اداکار نے اچھا بُرا کام نہیں کیا، ہر فنکار اپنے کیریئر میں اچھے بُرے پراجیکٹس کرتا ہے لیکن کوئی مانتا نہیں ہے، سب کو یہ لگتا ہے کہ صرف ریشم نے بُری فلمیں...

ریشم نے کہا کہ میرے لیے سید نور کے ساتھ کام کرنا آسان تھا کیونکہ میں اُن کے مزاج کو سمجھتی تھی لیکن صائمہ جی سے محبت کے بعد اُن کے پاس میرے لیے کوئی کام نہیں تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

دلہن کے گھر والوں اور مہمانوں میں 'ائیر کولر' کے پاس بیٹھنے پر جھگڑا، لڑکی نے شادی سے انکار کردیادلہن کے گھر والوں اور مہمانوں میں 'ائیر کولر' کے پاس بیٹھنے پر جھگڑا، لڑکی نے شادی سے انکار کردیادلہن نے کہا اگر شادی کی شروعات ایسی ہوگی تو سسرال جاکر میرا کیا ہوگا
Baca lebih lajut »

ایک اور سقوط ڈھاکہ؟؟؟ایک اور سقوط ڈھاکہ؟؟؟میرے منہ میں خاک۔ خدا کرے میرا اندازہ، وسوسہ اور تجزیہ سو فیصد غلط ہو، مگر کیا...
Baca lebih lajut »

عمران خان نے جو دکھی انسانیت کیلئے کیا وہ کسی حکمران نے نہیں کیا: ریشمعمران خان نے جو دکھی انسانیت کیلئے کیا وہ کسی حکمران نے نہیں کیا: ریشمحال ہی میں اداکار احمد بٹ کے پوڈ کاسٹ میں ریشم نے شرکت کی جس میں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ 'سُنا ہے شہباز شریف صاحب آپ کو کافی پسند ہیں
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم میاں چنوں میں اپنے گھر پہنچ گئے، شاندار استقبالپیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم میاں چنوں میں اپنے گھر پہنچ گئے، شاندار استقبالفقید المثال استقبال دیکھ کر بہت خوش ہوں، قوم نے پیرس اولمپکس کی پرفارمنس سے بڑھ کر میرا استقبال کیا: ارشد ندیم
Baca lebih lajut »

'میرا اصل نام ریشم نہیں' اداکارہ کا دہائیوں بعد انکشاف، نام تبدیلی کی وجہ بھی بتادی'میرا اصل نام ریشم نہیں' اداکارہ کا دہائیوں بعد انکشاف، نام تبدیلی کی وجہ بھی بتادینجی ٹی وی چینل کے شو میں ریشم نے اپنے کیرئیر سمیت ذاتی زندگی اور سماجی کاموں کے حوالے سے بات چیت کی
Baca lebih lajut »

'جن لوگوں کو میرا لنگر تقسیم کرنا دکھاوا لگتا ہے تو وہ بھی ایسا دکھاوا کرلیں''جن لوگوں کو میرا لنگر تقسیم کرنا دکھاوا لگتا ہے تو وہ بھی ایسا دکھاوا کرلیں'فلم اسٹار ریشم نے اپنے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:49:04