فلم اسٹار ریشم نے اپنے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا
جاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاالیکشن کمیشن؛ سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو 29 اگست تک گوشوارے جمع کرانے کی ہدایتبرطانوی سفارتخانہ کے ہیڈ آف قونصلر آپریشنز کا اڈیالہ جیل کا دورہپی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کارروائی کی درخواست مسترد کر دیآن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے سہیلی کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالابے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، سپریم کورٹ16 ماہ میں دہشت گردی کے 2075 واقعات، 1215 افراد شہید اور 2600 زخمیترکیہ میں انسٹاگرام...
اب اداکارہ کی ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ لنگر کی تیاری میں مصروف ہیں، اس موقع پر اُنہوں نے اپنے ناقدین کی تنقید پر ردعمل بھی دیا۔ اداکارہ نے کہا کہ آپ اُس صورت میں تنقید کریں کہ جب آپ کے اپنے اندر کوئی عیب نہ ہو اور مجھے نہیں لگتا کہ آج کے دور میں کوئی انسان بےعیب ہے۔اُنہوں نے کہا کہ لوگ میری ویڈیوز پر تبصرے کرتے ہیں کہ میں دکھاوا کررہی ہوں، تو میں اُن لوگوں سے یہ کہنا چاہوں گی کہ مجھے لنگر تیار کرتے اور تقسیم کرتے ہوئے 6 سال ہوگئے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مون سون کے سیزن میں بالوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟بارش کو انجوائے کرنا ہر عمر کے لوگوں کو پسند ہوتا ہے جس کیلئے لوگ اس موسم کا انتظار بھی کرتے ہیں
Baca lebih lajut »
ہمیں ادارے کیساتھ مسئلہ نہیں شخصیات کے ساتھ اختلاف ہے: وزیراعلیٰ کے پیمریم نوازکا بطورخاتون ہم نے لحاظ کیا ہے، خاتون وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنا ہوا تو وہ بھی ہوگا: علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج صورتحال کچھ بدلی تو ہے مگر ابھی واضع نہیں ہے لگتا تو ہے کہ الہ کے حکم سے کوئی بڑی مشکل ختم ہو رہی ہے۔ آج کا دن اچھا اور آپ کو سکون دینے والا لگتا ہے۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی جو بھی فیصلہ کرنا ہے مستقبل کے حوالے سے وہ جلد بازی میں نہ کریں ابھی آپ کے سامنے بہت کچھ آنا ہے اور آپ کو اپنے کئے...
Baca lebih lajut »
برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاریعام انتخابات کے لیے برطانیہ کو 650 حلقوں میں تقسیم کیا گیا ہے، اکثریت حاصل کرنے کےلیےکسی بھی جماعت کو 326 نشستیں جیتنا لازم ہے۔
Baca lebih lajut »
شفاف ٹیپ کے سرے کو تلاش کرنے میں مددگار آسان طریقے جانیںٹیپ رول استعمال کرنے والے افراد کو ایک عجیب مسئلے کا اکثر سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے اس کے سرے کو تلاش کرنا۔
Baca lebih lajut »
اے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کیلئے استعمال کیا جانے لگاارجنٹینا میں اس ٹیکنالوجی کو جس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے وہ کسی سائنس فکشن فلم کا پلاٹ لگتا ہے۔
Baca lebih lajut »