ایک اور سقوط ڈھاکہ؟؟؟

Pakistan Berita

ایک اور سقوط ڈھاکہ؟؟؟
PmlnPppPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

میرے منہ میں خاک۔ خدا کرے میرا اندازہ، وسوسہ اور تجزیہ سو فیصد غلط ہو، مگر کیا...

میرے منہ میں خاک۔ خدا کرے میرا اندازہ، وسوسہ اور تجزیہ سو فیصد غلط ہو، مگر کیا کروں مجھے آج کے تضادستان کے حالات، 1971ء کے واقعات سے ملتے جلتے نظر آتے ہیں۔ تب اداروں کی لڑائی، شخصیات کے ٹکراؤ اور ہوش کی بجائے جوش سے کام لیا گیا اور بالآخر سقوط ڈھاکہ ہو گیا۔

اگر اس وقت شیخ مجیب اور مقتدرہ آمنے سامنے تھے تو آج عمران خان اور مقتدرہ ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں، اس وقت مقتدرہ کا ساتھ دینے والوں میں ذوالفقار علی بھٹو اور جماعت اسلامی تھے، آج کی مقتدرہ کا ساتھ دینے والوں میں آصف علی زرداری اور نواز شریف ہیں۔ پہلے بھی بائیں بازو کی پیپلز پارٹی اور دائیں بازو کی جماعت اسلامی ’’قومی مفاد‘‘ میں مقتدرہ کے ساتھ تھیں آج بھی لبرل پیپلز پارٹی اور دائیں بازو کا پرانا ذہن رکھنے والی ن لیگ مقتدرہ کے ساتھ ہے، کل شیخ مجیب کو مکتی باہنی کی مسلح حمایت حاصل تھی اور وہ...

مقتدرہ تک براہ راست کوئی رسائی نہیں لیکن تحریروں اور گفتگوؤں سے انہیں بھی بار بار درخواست کی کہ لڑائی جاری رہی تو بحران بڑھتے جائیں گے، وہاں بھی کوئی شنوائی نہ ہوئی اور اب یہ صورتحال ہے کہ خوف آنے لگا ہے کہ کوئی نہ کوئی سانحہ ہو جائے گا اور ملک پاکستان پھر سے کئی دہائیاں پیچھے چلا جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln Ppp Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں کا ’پاکستان اور سقوط ڈھاکہ‘ سے کیا تعلق ہے؟بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں کا ’پاکستان اور سقوط ڈھاکہ‘ سے کیا تعلق ہے؟اس احتجاج میں شریک طلبا رہنماوں کا کہنا ہے کہ ان کو وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے حالیہ بیان نے تعیش دلایا جس میں ان طلبا کے مطابق وزیر اعظم نے کوٹہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو 1971 کی جنگ میں پاکستان کی مدد کرنے والے ’رضاکاروں‘ سے تشبیہ دیا۔
Baca lebih lajut »

گائٹن مکینزی: 16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئےگائٹن مکینزی: 16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئےایک سابق گینگسٹر اور بینک ڈکیت جو پہلے ایک نائٹ کلب کا مالک بنا، پھر سیاست دان اور اب حکومت کا حصہ بنتے ہوئے وزارت کے عہدے تک پہنچ گیا۔
Baca lebih lajut »

راولپنڈی؛ خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے پر مقدمہ درجراولپنڈی؛ خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے پر مقدمہ درجملزم پہلے سے شادی شدہ اور ایک بیٹی کا باپ ہے
Baca lebih lajut »

سلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےسلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےماضی میں سلمان خان اور کترینہ کیف نے چار سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا
Baca lebih lajut »

ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری اور دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاکڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری اور دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاکشہدا میں نائب صوبے دار، سپاہی، دو لیڈی ہیلتھ ورکر، دو بچے اور ایک چوکیدار شامل
Baca lebih lajut »

غزہ پر وحشیانہ بمباری کیلیے بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑغزہ پر وحشیانہ بمباری کیلیے بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑمودی اور نیتن یاہو کا یارانہ دنیا کو ایک خطرناک جنگ میں دھکیل رہا ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:30:00