دلہن نے کہا اگر شادی کی شروعات ایسی ہوگی تو سسرال جاکر میرا کیا ہوگا
دلہن کے گھر والوں اور مہمانوں میں 'ائیر کولر' کے پاس بیٹھنے پر جھگڑا، لڑکی نے شادی سے انکار کردیابھارتی ریاست اترپردیش میں اپنی نوعیت کا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں دلہن نے ائیر کولر کے قریب بیٹھنے پر جھگڑے کے سبب شادی سے ہی انکار کردیا۔
آج کل پاکستان سمیت بھارت میں بھی کافی گرمی پڑ رہی ہے اور کہیں بھی اگر گرمی میں شادی ہو تو مہمانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ ہالز میں اے سی یا پنکھے کے سامنے بیٹھا جائے تاکہ گرمی سے بچا جاسکے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اترپردیش کے ضلع بالیا میں پیش آیا جہاں حکم چندر جیسوال کی شادی پر ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔
دلہن کے گھر والوں نے ائیر کولر کے پاس بیٹھنے کا کہا جس پر ان کی تلخ کلامی چند مہمانوں سے ہوگئی اور شادی ہال میدان جنگ بن گیا، دلہن نے جب یہ دیکھا تو اس نے شادی سے فوراً انکار کردیا، دلہن کو شادی کے لیے منایا گیا لیکن وہ رضامند نہ ہوئی اور کہا کہ اگر شادی کی شروعات ایسی ہوگی تو سسرال جاکر میرا کیا ہوگا۔دوسری جانب دلہے نے پولیس میں شکایت درج کروائی اور درخواست کی کہ اس کی شادی کروائی جائے۔
سپریم کورٹ فیصلے کے کسی پوائنٹ پر عمل میں رکاوٹ ہے تو نشاندہی کریں، رجوع کریں گے: الیکشن کمیشن کی لیگل ٹیم کو ہدایت
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیادولہا والوں کی جانب سے منانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی جس پر تقریب منسوخ کردی گئی
Baca lebih lajut »
اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیادولہا والوں کی جانب سے منانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی جس پر تقریب منسوخ کردی گئی
Baca lebih lajut »
با نی وکی لیکس کی 14 سال بعد امریکا سے ڈیل کے تحت رہائی، آسٹریلیا میں پرتپاک استقبالجولیان اسانج نے امریکا سے ڈیل کے بعد ایک جرم کا اعتراف کیا اور جج نے برطانیہ میں قید کاٹنے کی بنیاد پر رہا کردیا
Baca lebih lajut »
بنکاک؛ ہوٹل میں امریکیوں سمیت 6 غیرملکیوں کی ہلاکت کا معمہ حل ہوگیاہوٹل کے برتن سے زہریلے کیمیکل کے ذرات ملے جو ممکنہ طور پر مرنے والوں میں سے ایک خاتون نے ملائے تھے، تھائی پولیس
Baca lebih lajut »
شبلی فرازکے استعفیٰ سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروتعمر ایوب کے استعفیٰ کا خیرمقدم، شیر افضل مروت نے شبلی فراز سے بھی پارٹی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »
فواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیمشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں، ایسے تمام افراد سے کوئی سروکار نہیں ہے: کور کمیٹی قرارداد
Baca lebih lajut »