ہوٹل کے برتن سے زہریلے کیمیکل کے ذرات ملے جو ممکنہ طور پر مرنے والوں میں سے ایک خاتون نے ملائے تھے، تھائی پولیس
بنکاک؛ ہوٹل میں امریکیوں سمیت 6 غیرملکیوں کی ہلاکت کا معمہ حل ہوگیاویمنز ٹی20 ایشیاکپ؛ کپتان ندا ڈار بھارت کیخلاف جیت کیلئے پرعزمکراچی؛ 5 بچے سیوریج کے گہرے کنویں میں گر گئے، 2جاں بحقپیرس اولمپکس؛ سیاح و مقامی افراد پھنس کر رہ گئے، مگر کیوں؟لاہور میں ڈبل سواری پرپابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائیخیبر، کرم ،بلوچستان؛ کوئلے کی کانوں میں حادثات، شانگلہ کے 6 مزدور جاں بحقبنکاک؛ ہوٹل میں امریکیوں سمیت 6 غیرملکیوں کی ہلاکت کا معمہ حل ہوگیاتھائی لینڈ کے دارالحکومت میں لگژری ہوٹل کے کمرے...
تھائی لینڈ کے وزیراعظم سریتھا تھاویسین نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاشیں دیکھ کر لگتا ہے کہ ہلاک ہونے والوں نے کوئی مزاحمت نہیں کی۔ یہ چوری یا ڈکیتی کی واردات نہیں۔ دوسری جانب پولیس نے بتایا کہ کمرے میں تیزی سے کام کرنے والے ایک مہلک کیمیکل cyanide کے نشانات ملے ہیں جو شیشے اور چائے کے برتن پر بھی پائے گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘ہیموفیلیا نامی بی وہ مرض ہے جس میں مبتلا افراد میں خون نہ جمنے کی وجہ سے ہلاکت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن اس کا علاج ممکن ہے۔
Baca lebih lajut »
کراچی میں انسانی دھڑ برآمد ہونے کا معمہ حلکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قائد آباد پولیس نے مولا مدد قبرستان سے ملنے والا دو حصوں میں انسانی دھڑ کا معمہ حل کرتے ہوئے سفاک میاں اور بیوی کو گرفتار کرلیا، ملزم نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقتول میری بیوی کو ہراساں اور بیل میل کررہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق قائد آباد شیرپاؤ کالونی مولا مدد قبرستان سے منگل کو بوری بند دو حصوں میں انسانی دھڑ...
Baca lebih lajut »
عمر کی رفتار سست ہونے سے میری سالگرہ اب 12 کی بجائے 19 ماہ بعد ہوتی ہے، امریکی کروڑ پتی کا دعویٰبرائن جانسن کا دعویٰ ہے کہ ان کی عمر میں اضافے کا عمل کسی حد تک سست ہوگیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ناسا کی نئی تصویر کائنات کے متعلق معمہ حل کرنے میں مددگار قرارجیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی جاری کردہ نئی تصویر میں کوسمک جیم آرک کو دیکھا جا سکتا ہے
Baca lebih lajut »
سعودی عرب میں جاری 2 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےپاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے بعد سعودی عرب میں جاری مقابلوں میں پاکستان کا ایک گولڈ میڈل، دو سلور میڈل اور ایک برانز میڈل یقینی ہوگیا ہے۔
Baca lebih lajut »
عید پر 1 لاکھ44 ہزار ٹن کچرا اٹھایا، جتنا لاہور ہے اتنا بڑا تو گلستان جوہر ہے: میئر کراچیہمیں مسائل کا سامنا ہوتا ہے لیکن انہیں حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں: مرتضیٰ وہاب
Baca lebih lajut »