ہیموفیلیا نامی بی وہ مرض ہے جس میں مبتلا افراد میں خون نہ جمنے کی وجہ سے ہلاکت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن اس کا علاج ممکن ہے۔
برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروسز کے پاس اب ہیموفیلیا بی نامی بیماری سے لڑنے والی ایک جین تھراپی کی سہولت دستیاب ہے۔ ہیموفیلیا ایک ایسی بیماری ہے جس میں مبتلا فرد کے خون میں ایسے پروٹینز کی کمی ہوتی ہے کہ جو خون کو جمنے میں مدد کرتے ہیں۔
انسانی خون میں موجود یہ پروٹین زخم کی جگہ پر خون میں چپچپاہٹ پیدا کرتے ہیں اور پھر اس زخم کو خون کے جمنے سے بننے والے ایک لوتھڑے سے بند کر دینے میں مدد کرتے ہیں۔خون کے اندر اسے جمنے میں مدد کرنے والے اس عنصر کے بغیر اگر جسم پر کوئی زخم آ جائے تو خون جمتا نہیں اور بس بہتا رہتا ہے۔ انھوں نے مجھ سے کہا کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ آپ 29 سال تک اس طرح کی کسی چیز سے گزر سکتے ہیں‘ لیکن اب ’میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔‘
لہذا ڈاکٹروں نے ان کے جسم میں انجینئرڈ وائرس داخل کیے جن کی مدد سے ان کے خون میں فیکٹر 9 کی سطح کو بلند کرنے کی کوشش کی گئی۔ ایلیٹ کہتے ہیں کہ ’جیسا کہ میں سمجھتا ہوں، این ایچ ایس اس بات کا پتہ لگائے کہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک مریضوں کو کتنا فائدہ ہوتا ہے اور یہ طے کرے گا کہ سی ایس ایل بیہرنگ کو کتنی رقم ادا کی جاتی ہے۔‘
ہر کوئی جین تھراپی کے لیے موزوں نہیں ہوگا کیونکہ کچھ بہت کم عمر ہیں یا صحت کے دیگر مسائل کا شکار ہیں جس کی وجہ سے اُن کی یہ تھراپی نہیں ہو سکتی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دنیا کی تیز ترین ریڑھی کا عالمی ریکارڈ قائممیں دنیا میں خود کو سب سے اوپر محسوس کررہا ہوں یہ کہنا مضحکہ خیز لگتا ہے لیکن انوکھا کام کرنے کا احساس ہوتا ہی ایسا ہے
Baca lebih lajut »
کیا آپ کو شوگر ہے؟ اپنی تشخیص خود کریںشوگر انسانی جسم میں اس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم انسولین کا استعمال چھوڑ دیتا ہے، انسولین کاکام یہ ہے کہ وہ جسم میں شوگر کی مقدار
Baca lebih lajut »
پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلانہم نے نوٹس لیا ہے اور قرارداد کا مسورہ تیار ہے جو سب سے شیئر کرینگے: اسحاق ڈار کا ایوان میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »
جانوروں پر ظلم و تشدد کے بڑھتے واقعات کے حوالے سے قانون کیا کہتا ہے؟پاکستان میں سب سے کمزور قانون سازی جانوروں کے حوالے سے نظر آتی ہے، جانوروں کے حقوق و تحفظ کے حوالے سے ہمارے پاس 1890 کا قانون موجود ہے۔
Baca lebih lajut »
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگی26 جون سے درجہ حرارت میں کمی آئی گی اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے: چیف میٹرولوجسٹ
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ : اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے باہر، ذرائعنیویارک : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سب سے اہم پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم
Baca lebih lajut »