اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیا

Indonesia Berita Berita

اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

دولہا والوں کی جانب سے منانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی جس پر تقریب منسوخ کردی گئی

اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیالاہور؛ یوم عاشور کےمرکزی جلوس میں ایس پی سٹی پر حملے کا مقدمہ درجکوئی طاقت پاک چین دوستی کو ختم نہیں کرسکتی، آرمی چیفپی ٹی آئی پر پابندی کیخلاف کے پی اسمبلی کا اجلاس طلب، قرارداد پیش کی جائیگیٹیکنالوجی کی مدد سے ’ظالم ترین شخص‘ کا چہرہ موت کے 440 سال بعد سامنے آگیاراولپنڈی؛ پولیس وین حادثے کا شکار، ایک اہلکار جاں بحق، تین زخمی147 سال میں پہلی بار: انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ میں عالمی ریکارڈ قائمکراچی میں ہیٹ ویو،...

یہ واقعہ اتر پردیش کے ضلع بلیا میں پیش آیا جہاں دولہا چندر جیسوال کی شادی میں ایئر کنڈیشن کے قریب بیٹھنے کے تنازع پر مہمانوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا۔ جھگڑا اتنا بڑھا کہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس بلانا پڑی۔لڑائی جھگڑے اور افرا تفری کے بعد دلہن نے رسومات سے انکار کردیا۔ دولہا اور اسکے گھر والوں کی جانب سے منانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

معروف بالی وڈ ہدایتکار کی بیٹی نے اننت امبانی کی شادی کو 'سرکس' قرار دے دیامعروف بالی وڈ ہدایتکار کی بیٹی نے اننت امبانی کی شادی کو 'سرکس' قرار دے دیامعروف بالی وڈ ہدایت کار کی بیٹی کا کہنا تھا کہ شادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت ملی تھی تاہم انہوں نے اس میں شرکت سے انکار کردیا
Baca lebih lajut »

با نی وکی لیکس کی 14 سال بعد امریکا سے ڈیل کے تحت رہائی، آسٹریلیا میں پرتپاک استقبالبا نی وکی لیکس کی 14 سال بعد امریکا سے ڈیل کے تحت رہائی، آسٹریلیا میں پرتپاک استقبالجولیان اسانج نے امریکا سے ڈیل کے بعد ایک جرم کا اعتراف کیا اور جج نے برطانیہ میں قید کاٹنے کی بنیاد پر رہا کردیا
Baca lebih lajut »

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں اہم کھلاڑیوں کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیاقومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں اہم کھلاڑیوں کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیاایونٹ کو کلبز تک محدود کردیا گیا ہے جب کہ ڈیپارٹمنٹس نے اپنے پلیئرز کلبز کے لیے ریلیز کرنے سے انکار کردیا ہے
Baca lebih lajut »

انوشکا کی شادی کے ویڈیوگرافر نے عالیہ کی شادی کی ویڈیو بنانے سے انکار کیوں کیا؟انوشکا کی شادی کے ویڈیوگرافر نے عالیہ کی شادی کی ویڈیو بنانے سے انکار کیوں کیا؟میں مشہور شخصیات کے لیے اپنے اصولوں کو کبھی تبدیل نہیں کروں گا، ویڈیوگرافر
Baca lebih lajut »

پہلی شادی جس میں آنے والے مہمانوں کو لفافے میں لاکھوں روپے بانٹے گئےبیجنگ (ویب ڈیسک)  شادی کی تقریب میں مہمان دولہا دلہن کو بطور سلامی لفافے میں پیسے ڈال کر دیتے ہیں، مگر اب ایک ایسی شادی سامنے آئی ہے، جس میں دولہا دلہن نے سلامی لینے سے انکار کے ساتھ اپنے عمل سے سب کو حیران کر دیا۔ شادی کی تقریب چین میں منعقد ہوئی جسے (Crazy Rich Asians) کا نام دیا جا رہا ہے جس کی عالیشان تقریب نے سب کی آنکھیں کھول کر رکھ...
Baca lebih lajut »

غیرملکی ائیرلائن کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، پرواز میں موجود اسرائیلی شہری پریشان ہوگئےغیرملکی ائیرلائن کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، پرواز میں موجود اسرائیلی شہری پریشان ہوگئےمیڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کرنے والی پرواز میں اسرائیلی شہریوں کی موجودگی کاعلم نہیں، اس دوران فلائی دبئی کے طیارے سے کوئی مسافر باہر نہیں آیا تھا: سی اے اے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:08:31