میں مشہور شخصیات کے لیے اپنے اصولوں کو کبھی تبدیل نہیں کروں گا، ویڈیوگرافر
انوشکا کی شادی کے ویڈیوگرافر نے عالیہ کی شادی کی ویڈیو بنانے سے انکار کیوں کیا؟بھارت کی اسٹار جوڑی انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی کی ویڈیو بنانے والے وشال پنجابی نے بالی ووڈ جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی ویڈیو کے لیے انکار کرنے کی وجہ بتا دی۔
ویڈنگ فلمساز وشال پنجابی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تقریب کو کور کرنے کی درخواست ٹھکرا دی تھی۔ اُنہوں نے کہا کہ مشہور شخصیات اپنی شادی سے چند ہفتے پہلے ہی ویڈیوگرافرز سے رابطہ کرتی ہیں تاکہ اُن کی شادی کی تقریب سے متعلق کوئی نجی معلومات لیک نہ ہوسکے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعملاداکارہ کی شادی کی ویڈیو خوشی کے جذبات اور قہقہوں کی گونج سے بھرپور تھی
Baca lebih lajut »
شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی کی تقریب میں سوناکشی نے اپنی والدہ کی شادی کی آف وائٹ ساڑھی کے علاوہ موتیوں جڑے کندن کے ہار کے ساتھ ڈائمنڈ جیولری کا انتخاب کیا
Baca lebih lajut »
معروف بالی وڈ ہدایتکار کی بیٹی نے اننت امبانی کی شادی کو 'سرکس' قرار دے دیامعروف بالی وڈ ہدایت کار کی بیٹی کا کہنا تھا کہ شادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت ملی تھی تاہم انہوں نے اس میں شرکت سے انکار کردیا
Baca lebih lajut »
'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیںاننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات رواں سال مارچ کے مہینے سے جاری ہیں
Baca lebih lajut »
عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادیعاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلی بار اہلیہ سارہ بھروانہ سے شادی کی تقریب میں ملے تھے لیکن شادی سے قبل سات سال تک انتظار کیا
Baca lebih lajut »
دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکےلاہور (ویب ڈیسک) مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل کی شادی 41 سال میں ہونے والی دنیا کی سب سے مہنگی شادی ضرور ہے لیکن یہ شادی کو د نیا کی مہنگی ترین شادی تصور کرنا غلط ہے کیونکہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی نہیں بلکہ دوسری مہنگی ترین شادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کی دنیا کی سب سے...
Baca lebih lajut »