مجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعمل

Indonesia Berita Berita

مجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعمل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کی شادی کی ویڈیو خوشی کے جذبات اور قہقہوں کی گونج سے بھرپور تھی

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کے ملک بھر احتجاجی مظاہرےمالدیپ کے صدر پر 'کالا جادو' کرنے کے الزام میں خاتون وزیر سمیت 2 وزرا گرفتارگنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل پیجز پر راشد نسیم کی دھوم میچ گئی190 ملین پاؤنڈز ریفرنس ؛ نیب نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیافنانس بل کی منظوری کا عمل جاری، پیٹرولیم لیوی پر کمی کی ترمیم مستردلوڈشیڈنگ کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کی بلوچستان بھر میں ہڑتالکوئی فارورڈ بلاک نہیں، عمر ایوب نے عمران خان کی مشاورت سے استعفا دیا، بیرسٹر...

اس ویڈیو پر جہاں مداحوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا تو وہیں سوناکشی سنہا بھی ویڈیوگرافرز کی ٹیم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں، اُنہوں نے ویڈیوگرافر ٹیم کے نام انسٹاگرام اسٹوری میں ایک پیغام جاری کیا۔ سوناکشی سنہا نے کہا کہ مجھے شادی کی ویڈیو نہیں چاہیے تھی بلکہ میں وہ جذبات چاہتی تھی جسے دیکھ کر ہم محسوس کرسکیں کہ ہم نے ہمارا خاص لمحہ کیسے گزارا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی آفیشل ویڈیو جاریسوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی آفیشل ویڈیو جاریبیٹی کی شادی پر شتروگھن سنہا اپنے جذبات پر قابو نہیں پاسکے
Baca lebih lajut »

'میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا''میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا'سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبروں کی تردید نہیں کر رہا، شترو گھن سنہا
Baca lebih lajut »

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی آفیشل ویڈیو جاری کردی گئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی شادی کے یادگار لمحات کی پہلی آفیشل ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  سوناکشی سنہا نے اپنی شادی کے چار دن بعد اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی شادی کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اس جوڑے کے خاص دن کے یادگار لمحات دکھائے گئے ہیں۔خوشی کے جذبات اور آنسوؤں سے بھرپور ویڈیو میں...
Baca lebih lajut »

میری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں: فضا علی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر سیخ پامیری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں: فضا علی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر سیخ پااداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی تصویریں بھیجنے پر غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔
Baca lebih lajut »

ظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی 'BMW i7' دیدیظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی 'BMW i7' دیدیمسلمان اداکار سے شادی پر سوناکشی کو شدید ٹرولنگ کا سامنا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:55:45