دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکے

Indonesia Berita Berita

دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل کی شادی 41 سال میں ہونے والی دنیا کی سب سے مہنگی شادی ضرور ہے لیکن یہ شادی کو د نیا کی مہنگی ترین شادی تصور کرنا غلط ہے کیونکہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی نہیں بلکہ دوسری مہنگی ترین شادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کی دنیا کی سب سے...

دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکےلاہور مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل کی شادی 41 سال میں ہونے والی دنیا کی سب سے مہنگی شادی ضرور ہے لیکن یہ شادی کو د نیا کی مہنگی ترین شادی تصور کرنا غلط ہے کیونکہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی نہیں بلکہ دوسری مہنگی ترین شادی ہے۔

شادی کی تقریبات میں پرفارمنس کرنے کے لئے جہاں پورا بالی ووڈ موجود تھا وہیں امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے کو 30 سے 40 لاکھ امریکی ڈالر ادا کیے گئے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا کارڈ وائرلآننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا کارڈ وائرلایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
Baca lebih lajut »

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کا ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی 12جولائی کو ہونے جا رہی ہے، جس کے دعوت نامے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق دعوت نامے پر بتایا گیا ہے کہ شادی کی تقریب بی کے سی، ممبئی میں واقع جیو ورلڈ سنٹر میں 12جولائی 2024ء کو منعقد ہو گی، جس میں بھارت کے روایتی ملبوسات زیب تن کیے...
Baca lebih lajut »

نیتا امبانی کی خصوصی پانی کی بوتل کی قیمت جان کر ہر کسی کے ہوش اڑ گئےنیتا امبانی کی خصوصی پانی کی بوتل کی قیمت جان کر ہر کسی کے ہوش اڑ گئےبھارت کے ارب پتی تاجر، ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی کے زیرِ استعمال خصوصی پانی کی بوتل کی
Baca lebih lajut »

اسٹار وارز کا نایاب ترین کھلونا 5 لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلاماسٹار وارز کا نایاب ترین کھلونا 5 لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلاماس کھلونے نے باربی کھلونے کا بھی ریکارڈ توڑ دیا جس پر 1 کیرٹ کا ہیرا نصب تھا
Baca lebih lajut »

مکیش امبانی کی جگہ ایک اور بھارتی تاجر ایشیا کا امیر ترین شخص بن گیامکیش امبانی کی جگہ ایک اور بھارتی تاجر ایشیا کا امیر ترین شخص بن گیامکیش امبانی کی جگہ بھارت کے ہی گوتم اڈانی ایک بار پھر ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا کو تاریخ کے گرم ترین مئی کا سامنا ہوا، رپورٹموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا کو تاریخ کے گرم ترین مئی کا سامنا ہوا، رپورٹیہ مسلسل 12 واں مہینہ ہے جس نے گرم ترین ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:08:39