شبلی فرازکے استعفیٰ سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروت

Pti Berita

شبلی فرازکے استعفیٰ سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

عمر ایوب کے استعفیٰ کا خیرمقدم، شیر افضل مروت نے شبلی فراز سے بھی پارٹی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے عمر ایوب کے پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے شبلی فراز سے استعفیٰ کامطالبہ کردیا ہے۔

اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ شبلی فراز کو ہٹایا گیا تو وعدہ کرتا ہوں کہ پارٹی وقت کی ضرورت کے مطابق اٹھے گی، پارٹی کارکن مجھے میدان میں چاہتے ہیں تو میرے مطالبے کے حق میں آواز بلند کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم عوام کو ایک عظیم تحریک کیلئے متحرک کرنے میں ناکام رہے ہیں، بلے کے نشان اور مخصوص نشستوں سمیت کئی مثالیں ہیں جہاں پارٹی قیادت ناکام رہی۔

عمر ایوب نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کیا اور ساتھ ہی وہ چیئرمین مرکزی فنانس بورڈ پی ٹی آئی کے عہدے سےبھی مستعفیٰ ہوگئےعمر ایوب نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کیا جبکہ انہوں نے چیئرمین مرکزی فنانس بورڈ پی ٹی آئی کے عہدے سےبھی استعفیٰ دے دیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’ایسے سوال نہ کریں، مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے‘ کس سوال پر شیر افضل ...لندن (ویب ڈیسک)  پریس کانفرنس کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائی کے حوالے سے سوال پر شیر افضل مروت نے کہا کہ بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے، ایسے سوال نہ کریں، آپ ملکو پر بات کریں۔ جیو نیوز کے مطابق صحافیوں کے اصرار پر شیر افضل مروت نے کہا کہ ’میری دلیری ختم گئی ہے‘۔اپنی پریس کانفرنس میں کے شیر افضل مروت نے کہا کہ بجٹ سے...
Baca lebih lajut »

سابق گورنر عشرت العباد کی شیر افضل مروت سے دبئی میں ملاقاتسابق گورنر عشرت العباد کی شیر افضل مروت سے دبئی میں ملاقاتڈاکٹر عشرت العباد کی سیاسی بصیرت اور معاملہ فہمی کے سب معترف اور قائل ہیں: شیر افضل مروت
Baca lebih lajut »

بجٹ پر ووٹ دینے کا معاملہ؛ پیپلزپارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس آج ہوگابجٹ پر ووٹ دینے کا معاملہ؛ پیپلزپارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس آج ہوگاپارٹی ارکان سے بجٹ پر ووٹ دینے کے حوالے سے تجاویز بھی طلب کی جائیں گی
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ سندھ نے اسٹریٹ کرائم اور منشیات مافیا کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردیوزیراعلیٰ سندھ نے اسٹریٹ کرائم اور منشیات مافیا کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردیاسٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کے پیچھے منشیات مافیا کا اہم کردار ہے، کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے تدارک کیلئے ڈرگ مافیا کے خلاف کارروائی تیز کرنا ہوگی: مراد علی شاہ
Baca lebih lajut »

’ایسے سوال نہ کریں، مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے‘ خان سے متعلق سوال پر شیر افضل کا جواب’ایسے سوال نہ کریں، مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے‘ خان سے متعلق سوال پر شیر افضل کا جواببیرون ملک بیٹھ کرسیاست دانوں کی کردار کشی کرنیوالے بھگوڑے لوگوں سے پیسے لے کرایسی حرکتیں کرتے ہیں: شیر افصل مروت کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

دونوں ممالک کے اداروں اور سیاسی جماعتوں کو مل کر چلنا ہوگا، چینی وزیر لیوجیان چاؤدونوں ممالک کے اداروں اور سیاسی جماعتوں کو مل کر چلنا ہوگا، چینی وزیر لیوجیان چاؤترقی کیلیے سیاسی استحکام ضروری ہے، سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی تب ہی سرمایہ کاری ہوگی، اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:46:22