’ایسے سوال نہ کریں، مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے‘ خان سے متعلق سوال پر شیر افضل کا جواب

London Berita

’ایسے سوال نہ کریں، مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے‘ خان سے متعلق سوال پر شیر افضل کا جواب
Press ConferencePti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بیرون ملک بیٹھ کرسیاست دانوں کی کردار کشی کرنیوالے بھگوڑے لوگوں سے پیسے لے کرایسی حرکتیں کرتے ہیں: شیر افصل مروت کی پریس کانفرنس

لندن میں پریس کانفرنس کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف کی رہائی کے حوالے سے سوال پر شیر افضل مروت نے کہا کہ بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے، ایسے سوال نہ کریں، آپ ملکو پر بات کریں۔اپنی پریس کانفرنس میں کے شیر افضل مروت نے کہا کہ بجٹ سے پاکستان میں مہنگائی کی نئی لہر آئے گی، بجٹ میں کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے، بجٹ اصل میں آئی ایم ایف نے بنایا ہے، آئی ایم ایف نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام بھی صوبوں کو دینے کی ہدایت کی...

گلوکار ملکو کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ فنکاروں کا نام ای سی ایل پر ڈالنا افسوسناک ہے، ملکو کو برطانیہ میں پرفارم کرنے سے روک کر نیچ حرکت کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے بھی فنکار ہیں جنہوں نے دیگر سیاسی پارٹیوں کیلئے نغمے یا ترانے گائے ہیں اور اس میں کچھ بھی غلط نہیں ہے لیکن ملکو کو روکنا شرمناک عمل ہے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ بیرون ملک بیٹھ کرسیاست دانوں کی کردار کشی کرنیوالے بھگوڑے لوگوں سے پیسے لے کرایسی حرکتیں کرتے ہیں۔پختونخوا کے عوام سے انتقام لیا جا رہا، لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کا قربانی کا گوشت خراب ہو رہا: اسد قیصر

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Press Conference Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟عمران خان سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟میں کسی سے اختلافات نہیں رکھتا لیکن لوگ مجھے نہیں چھوڑتے: پارٹی میں اختلافات سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت کا جواب
Baca lebih lajut »

’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑے’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑےاحمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے
Baca lebih lajut »

ایجنسیوں کےکام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے: جسٹس محسن اخترایجنسیوں کےکام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے: جسٹس محسن اختروہ کھاتے پیتے بھی ہونگے، خرچ سرکاری خرانے پر آتا ہے؟ ایجنسیوں کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ ہوتا ہے: عدالت کا اٹارنی جنرل سے سوال
Baca lebih lajut »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانجو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »

چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاچاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاگانے کو یوٹیوب پر جاری نہیں کریں گے کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو مجھ سے جلتے ہیں اور میرے چینل کو بڑھتے ہوئے دیکھ نہیں سکتے: گلوکار چاہت فتح علی خان
Baca lebih lajut »

نانی سے محبت: نواسی نے انتقال کے بعد نانی کی راکھ پکاکر کھالینانی سے محبت: نواسی نے انتقال کے بعد نانی کی راکھ پکاکر کھالیشو میں میزبان نے کالر خاتون سے کسی عجیب و غریب واقعے کا اعتراف کرنے سے متعلق سوال کیا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:22:12