میں کسی سے اختلافات نہیں رکھتا لیکن لوگ مجھے نہیں چھوڑتے: پارٹی میں اختلافات سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت کا جواب
۔ اسکرین گریب
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں سزا ہوئی تو یہ سیاسی انتقام ہو گا۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا نگران حکومت کے دورمیں میرے خلاف دو درجن سے زائد کیسز بنائے گئے، تمام کیسز ہائیکورٹ میں چیلنج کیے اور عدالت نے میری گرفتاری روک دی ہے۔
عمران خان کو سزا سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت کا کہنا تھا القادر ٹرسٹ کیس میں بانی چیئرمین عمران خان کو سزا ہوتی ہے تو یہ سیاسی انتقام ہو گا، اسی طرح کیسز اور سزائیں دیتے رہیں گے تو پھراس کا نتیجہ احتجاج ہو گا۔ ایک سوال کے جواب میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا پارٹی اختلافات سے متعلق میرے بیان پر بانی پی ٹی آئی ناراض ہوئے تو میں نے پارٹی معاملات پر بیان بازی سے اجتناب کا اعلان کیا۔عمران خان سے ملاقات سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت کا کہنا تھا جب بانی پی ٹی آئی بلائیں گے تو ان سے ملاقات ہو جائے گی، ان سے جب ملاقات ہو گی تو تمام اختلافات ختم ہو جائیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
عمران خان نے جیل میں شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا، تاہم پی ٹی آئی رہنما نے اسکی تردید کردی۔جیو نیوز کے مطابق شیر افضل مروت اڈیالہ جیل کے اندر کانفرنس روم کے ساتھ والے روم میں پہنچے تھے۔ بانی پی ٹی آئی کو لسٹ دی گئی جنہوں نے شیر افضل مروت سے ملاقات سے انکار کیا۔ شیر افضل مروت...
Baca lebih lajut »
شیرافضل مروت دوسری شادی سے متعلق کھل کر بول پڑےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ وہ اپنی کسی خوشی یا اولاد کی مجبوری کی خاطر دوسری شادی کرکے اپنی پہلی بیوی پر ظلم نہیں کرسکتے۔ شیر افضل مروت نے حال ہی میں یوٹیوبر نادر علی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے دوسری شادی سے متعلق اپنی رائے دی۔دوسری شادی سے متعلق ایک سوال پر شیر افضل...
Baca lebih lajut »
شیر افضل کے چیئرمین پی اے سی سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا ردعملشیر افضل مروت نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کچھ پارٹی رہنما عمران خان کو مجبور کر رہے تھے کہ مجھے چیئرمین پی اے سی نہ لگایا جائے
Baca lebih lajut »
'صرف بیٹے کیلئے دوسری شادی کرنا ظلم ہے'، سونیا حسین شیر افضل مروت کی معترفاولاد نہ ہونے پر 2007 میں بیوی نے کہا تھا کہ دوسری شادی کر لیں: شیر افضل مروت کا بیان
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدیسیاسی کمیٹی شیر افضل مروت کا نام واپس لینے کے فیصلے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کرے گی: ذرائع
Baca lebih lajut »