روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کر سُن کر سکون ملا، فریال محمود

Indonesia Berita Berita

روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کر سُن کر سکون ملا، فریال محمود
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

فریال محمود کا ان کی خالہ اداکارہ روحی بانو سے متعلق یہ انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ فریال محمود نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی خالہ ماضی کی مقبول اداکارہ روہی بانو کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی زندگی اور آخری دنوں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔

فریال کا کہنا تھا کہ روہی بانو طویل عرصے سے ایک ذہنی بیماری ’شیزوفرینیا ‘ کا شکار تھیں۔ فریال نے بتایا کہ روہی بانو نے نفسیات میں ماسٹرز کیا ہوا تھا، مگر بیماری کے باعث وہ اپنی روزمرہ زندگی میں غیر منظم نظر آتی تھیں تاہم جب بھی انہیں اسکرپٹ دیا جاتا تو وہ انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں کام کرتی تھیں۔فریال محمود نے مزید بتایا کہ روہی بانو کی زندگی میں ایسے بہت سے کلیف دہ واقعات پیش آئے جن کا ان کو اکیلے سامنا کرنا پڑا، جن میں ان کے بیٹے کی جائیداد کے تنازعے میں موت بھی شامل...

اداکارہ نے بتایا کہ کہ روہی بانو کے اکلوتے بیٹے کو جائیداد کے تنازعے پر قتل کردیا گیا تھا جس کا صدمہ ان کو اس حال تک لے آیا تھا کہ وہ بےحال سڑکوں پر پھرنے لگیں وہ اپنی بہن کے باس ترکی چلی گئیں مگر وہاں سے بھی یہی خبر آتی تھی کہ وہ سڑکوں پر بھٹکتی رہتی ہیں۔فریال محمود نے بتایا کہ ان کی خالہ بیماری کے باعث اکثر اسپتال سے بھی بھاگ جاتی تھیں، کیونکہ انہیں خوف تھا کہ ان کے گھر پر کوئی قبضہ کر لے گا اور ان سے چھین لے گا۔ روحی بانو کا بیٹا علی ان کی دیکھ بھال کرتا تھا، مگر اس کی موت کے بعد وہ بالکل...

جس پر صارفین کی جانب سے روحی بانو کیلئے شدید افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔Nov 11, 2024 11:32 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خالہ روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کا سن کر سکون ملا کہ اب اچھی جگہ ہیں: فریال محمودخالہ روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کا سن کر سکون ملا کہ اب اچھی جگہ ہیں: فریال محمودفریال محمود نے روحی بانو سے اپنا رشتہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ میری والدہ کی فرسٹ کزن تھیں
Baca lebih lajut »

چینی سائنس دانوں کا خفیہ خلائی ہتھیار بنانے کا دعویٰچینی سائنس دانوں کا خفیہ خلائی ہتھیار بنانے کا دعویٰسائنس فکشن فلموں سے متاثر ہو کر بنایا گیا یہ ہتھیار مائیکرو ویو شعاعوں کی پلسز کو ملا کر ایک طاقتور شعاع بناتا ہے
Baca lebih lajut »

شاہ رُخ خان نے 59ویں سالگرہ پر کونسی بُری عادت ترک کردی؟شاہ رُخ خان نے 59ویں سالگرہ پر کونسی بُری عادت ترک کردی؟سانس لینے میں تکلیف محسوس کر رہا ہوں مگر یہ بھی ٹھیک ہوجائے گا انشااللہ، شاہ رُخ
Baca lebih lajut »

شفقت چیمہ کی صحت سے متعلق جعلی خبریں، بیٹے نے سچائی بتا دیشفقت چیمہ کی صحت سے متعلق جعلی خبریں، بیٹے نے سچائی بتا دیسوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اداکار کو فالج ہوا اور وہ کوما میں چلے گئے
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیےآئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیےعوامی نیشنل پارٹی نے وفاق میں آئینی عدالت کی حمایت اور صوبوں میں مخالفت کر دی
Baca lebih lajut »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی کے شرکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کنوینر آل پارٹیز حریت کانفرنسکشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی کے شرکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کنوینر آل پارٹیز حریت کانفرنسکشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، آپ نے یومِ سیاہ منا کر ثابت کیا ہے کہ آزادی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے،غلام محمد صفی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 16:37:33