سانس لینے میں تکلیف محسوس کر رہا ہوں مگر یہ بھی ٹھیک ہوجائے گا انشااللہ، شاہ رُخ
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رُخ خان نے اپنی 59ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ایسا اعلان کیا ہے جس سے ان کے مداح بےحد خوش اور حیران ہیں۔
اپنی 59ویں سالگرہ کے موقع پر کنگ خان اپنی سالگرہ کے اعزاز میں رکھی ایک تقریب میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے بتایا کہ وہ سگریٹ نوشی چھوڑ چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایس آر کے کی یہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں مائیک پر بات کرتے ہوئے یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میری زندگی میں اب تک ایک اچھی تبدیلی یہ بھی آئی ہے کہ میں نے سگریٹ پینا چھوڑ دی ہے، میں بریتھ لیس محسوس کر رہا ہوں مگر یہ بھی ٹھیک ہوجائے گا انشااللہ‘۔شاہ رُخ کا یہ فیصلہ سن کر تقریب میں موجود مداح حیران رہ گئے اور اداکار کے اس فیصلے پر انہیں خوب سراہا۔یاد رہے کہ شاہ رُخ خان زندگی کی 59 بہاریں دیکھ چکے ہیں ہر سال کی طرح رواں سال بھی انہوں نے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اورووشی روٹیلا نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی خصوصی ویڈیو شیئر کردیاس سال شاہ رخ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مخصوص عوامی ملاقات نہیں کی جس سے مداحوں میں تجسس بڑھ گیا
Baca lebih lajut »
طالبان کی میڈیا پابندیاں؛ ٹی وی چینلز نے بغیر تصویر کی صرف آڈیو نشریات چلا دیںطالبان نے میڈیا پر جانداروں کی تصاویر شائع اور نشر کرنے پر پابندی عائد کردی تھی
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان بچوں کے درمیان جھگڑے میں کس کا ساتھ دیتے ہیں؟گھر والوں نے مجھے صبر کرنا سکھا دیا، شاہ رخ خان
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان 59 ویں سالگرہ پر ہمیشہ کی طرح 'منت' کی بالکونی میں کیوں نہیں آئے؟شاہ رخ خان کی سالگرہ کے دن ہر سال منت کے باہر ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہوتی ہے
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواستایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے بیرسٹرگوہر کی ہدایت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
Baca lebih lajut »
شاہ رخ کی بدتمیزیوں پر ان کی اہلیہ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ سپر اسٹار نے خود بتادیابالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ اور ان کی اہلیہ گوری خان آج اپنی شادی کی 33 ویں سالگرہ منارہے ہیں
Baca lebih lajut »