فریال محمود نے روحی بانو سے اپنا رشتہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ میری والدہ کی فرسٹ کزن تھیں
__فوٹو: اسکرین گریب
، ان کا انتقال ترکیہ میں ہوا اور وہ کسی مفلسی میں دنیا سے نہیں گئیں۔اداکارہ نے بتایا کہ روحی بانو اور ان کے خاندان کے بہت اچھےتعلقات تھے، اس کے باوجود وہ اپنی زندگی کے آخری ایام میں کہیں چلی گئی تھیں، میں نے انہیں ڈھونڈا لیکن وہ نہیں ملیں، بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ترکیہ میں ہیں۔ اداکارہ نے مزید بتایا کہ جب میں چھوٹی تھی تو امی بتاتی تھیں کہ خالہ کبھی شلوار قمیض ایک رنگ کے نہیں پہنتی تھیں لیکن جیسے ہی انہیں اسکرپٹ دیا جاتا اور وہ کیمرے کے سامنے آتیں تو بالکل ٹھیک، جاندار اداکاری کرتیں جیسے کہ وہ اسی کام کے لیے بنی ہوں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اب وہ شادی کیلئے تیار ہیں
Baca lebih lajut »
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی کے شرکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کنوینر آل پارٹیز حریت کانفرنسکشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، آپ نے یومِ سیاہ منا کر ثابت کیا ہے کہ آزادی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے،غلام محمد صفی
Baca lebih lajut »
ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری: بابر کی کامران غلام کیلئے کی گئی انسٹا اسٹوری وائرلڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والےکامران غلام بابراعظم کی جگہ ٹیم میں آئے ہیں
Baca lebih lajut »
مناہل ملک لیک ویڈیوز معاملے پر مفتی قوی بھی بول پڑےمفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ وہ مناہل اور ویڈیو میں موجود لڑکے کو ذاتی طور پر جانتے ہیں، کیونکہ مناہل ان سے مختلف معاملات میں رہنمائی کےلیے رابطے میں رہتی ہیں
Baca lebih lajut »
سنیل شیٹھی حادثے کا شکار، شدید زخمی ہوگئےاداکار شدید تکلیف میں ہیں اور انکی ویب سیریز کی شوٹنگ کو روک دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
دنیا کا قدیم ترین آباد شہر کونسا ہے؟کچھ قدیم شہر ایسے ہیں جو اب بھی اپنی جگہ پر کھڑے ہیں اور وہاں ہزاروں برسوں سے انسان مقیم ہیں۔
Baca lebih lajut »