مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟

Indonesia Berita Berita

مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اب وہ شادی کیلئے تیار ہیں

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اور جلد شادی کرنے والی ہیں۔

حال ہی میں مہوش حیات ندا یاسر کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت نجی زندگی کے بارے میں بھی کھل کر بات کی۔ شادی سے متعلق ندا یاسر کے ایک سوال پر مہوش حیات کا کہنا تھا کہ انہیں شادی کیلئے بہت سے پروپوزل آتے ہیں جبکہ اب انہوں نے اس پر غور و فکر کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ویسے وہ اپنے کام پر زیادہ توجہ مرکوز رکھتی ہیں مگر اب شادی کے بارے میں بھی دلچسپی لینا شروع کر چکی ہے تاہم اپنے گھر والوں کی جانب سے بتائے گئے رشتوں کیلئے وہ منع کردیتی ہیں۔شوہر کیسا ہونا چاہیئے اس سوال کہ جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ چاہتی ہوں میرا لائف پارٹنر ذہین ہو اور نرم دل ہو۔مہوش حیات نے مزید کہا کہ میں یہ جاننا چاہوں گی کہ اس شخص کا اپنے خاندان کے ساتھ کیسا رویہ ہے اور وہ کیا کام کرتا ہے، اداکارہ نے کہا کہ شادی دو افراد کا نہیں 2 خاندانوں کے جڑنے کا نام ہے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مالم جبہ منصوبے میں مبینہ بدعنوانی، عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے پی نے طلب کرلیامالم جبہ منصوبے میں مبینہ بدعنوانی، عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے پی نے طلب کرلیاسب کو پتا ہے یہ کون کروا رہا ہے، ہر قسم کی تحقیقات کیلئے تیار ہوں، مقدمہ بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلئےبنایا گیا: عاطف خان کا ردعمل
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگاایونٹ میں بھارت کے انکار کیلئے پاکستان ذہنی طور پر تیار ہے، رپورٹس
Baca lebih lajut »

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑبھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑمہوش حیات بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے نئے ٹریک ’کلر‘ میں کام کررہی ہیں
Baca lebih lajut »

ایران نے خطے کے ممالک کو اسرائیل پر ’بھرپور اور پیچیدہ‘ جوابی حملے کا عندیہ دیدیاایران نے خطے کے ممالک کو اسرائیل پر ’بھرپور اور پیچیدہ‘ جوابی حملے کا عندیہ دیدیاایران نےسفارت کاروں کو آگاہی دی ہے کہ اسرائیل پر پہلے حملسے زیادہ طاقتور ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کرنے کیلئے تیار ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »

پاکستان کیخلاف سیریز میں شکست کیوں ہوئی؟ انگلش کپتان نے بتادیاپاکستان کیخلاف سیریز میں شکست کیوں ہوئی؟ انگلش کپتان نے بتادیاذہنی طور پر اسپن پچز کیلئے تیار نہیں تھے، بین اسٹوکس
Baca lebih lajut »

وہ خوبصورت ملک جو ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہےوہ خوبصورت ملک جو ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہےکینیا کے صدر William Ruto نے کچھ ہفتے قبل ڈیجیٹل نوماڈ ورک پرمٹ نامی پروگرام کا اعلان کیا تھا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 08:35:03