سب کو پتا ہے یہ کون کروا رہا ہے، ہر قسم کی تحقیقات کیلئے تیار ہوں، مقدمہ بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلئےبنایا گیا: عاطف خان کا ردعمل
— فوٹو:فائل
ایٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا نے عاطف خان کو مالم جبہ میں اراضی کی لیز سے متعلق کیس میں نوٹس جاری کرتے ہوئے 12 نومبر کو طلب کیا ہے۔ سابق صوبائی وزیر عاطف خان پر بطور وزیر سیاحت مالم جبہ میں اراضی کی غیر قانونی لیز کا الزام ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب کو پتا ہے یہ سب کون کروا رہا ہے، میرے خلاف مقدمہ بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلئے بنایا گیا ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کا پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے دیامریم نے دیوالی منا کر دنیا کو اچھا پیغام دیا، آج سے وہ میری لیڈر ہیں:بی اے پی سینیٹر کا اعلانعمران خان کے کمرے کی بجلی 5 دن تک بند رہی، سجدے کی جگہ بھی نظر نہیں آتی تھی: علی محمد
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاجپی ٹی آئی کے کی بورڈ واریئرز میرے باپ دادا کو گالی دیتے ہیں،پی ٹی آئی بی آر ٹی منصوبے کے 32 ارب کھا گئی،ایمل ولی خان
Baca lebih lajut »
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیامحکمہ پارکس میں بیس کروڑ لاگت کے ٹھیکے مبینہ جعلی تشہیر کراکر فروخت کردیے گئے
Baca lebih lajut »
ادّیالہ جیل میں قیدی قتل کی مقدمہ میں 4 افسران برطرفمحکمہ داخلہ پنجاب نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان سمیت 4 افسران کو قیدی قتل کی مقدمہ میں برطرف کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلیدرخواست گزار کے اٹھائے گئے نکات غور طلب ہیں، عدالت نے فریقین سمیت اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا ایران پر حملہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلبایران کی درخواست پر سلامتی کونسل کے صدر سوئٹزرلینڈ نے اجلاس طلب کرلیا ہے
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکانپی سی بی نے سال 24-2023کے لیے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے منتخب کیا تھا،ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون کو ختم ہوچکے ہیں
Baca lebih lajut »