پی ٹی آئی کے کی بورڈ واریئرز میرے باپ دادا کو گالی دیتے ہیں،پی ٹی آئی بی آر ٹی منصوبے کے 32 ارب کھا گئی،ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سینیٹر ایمل ولی خان نے ایوان میں پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس پر پی ٹی آئی سینیٹرز نے شدید احتجاج کیا۔
ایمل ولی خان نے کہا کہ گزشتہ روز رشین فیڈریشن کی اسپیکر آئی تھیں اور قائد حزب اختلاف نہیں تھے، پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر موجود تھے مگر قائد حزب اختلاف آتے تو ٹھیک تھا، کل ہم کسی جماعت کے سینیٹر نہیں تھے ہم پاکستانی تھے، قائد حزب اختلاف اسرائیل کی مذمت کریں، اگرچہ ان کی جماعت پر الزام ہے مگر مجھے یقین ہے کہ وہ مذمت کریں گے۔
اس دوران ایمل ولی خان نے پی ٹی آئی پر مزید تنقید کی اور عمر ایوب اور جنرل ایوب کا بھی تذکرہ کیا۔ ایمل ولی خان کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی ممبران نے احتجاج کیا۔ دوست محمد خان اور ایمل ولی خان میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ایم ولی نے کہا کہ آپ یہ بتائیں آپ پارٹی کو کتنے پیسے دے کر سینیٹر بنے۔ سینیٹر فلک ناز چترالی کی ایمل ولی سے تلخ کلامی ہوئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے دیپی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر 15 اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز کی تقرری کیلئے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: اعلامیہ
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلانوزیراعلیٰ گنڈا پور سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو پنجاب کا احتجاج منسوخ کردیا
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیاپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کمیشن کیلئے پارلیمان سے ارکان نامزد کرنے پراتفاق کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
قیادت کو ڈی چوک کا پلان واضح کرنا چاہیے تھا، گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی: عاطف خاناس وقت پارٹی میں ہر کوئی دوسرے پر ڈبل گیم کا شک کررہا ہے، اڈیالہ میں ملاقات کرنے والے وہ باتیں کرتے ہیں جن کی ضرورت نہیں: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر احتجاج کا اعلان، وکلا اور رہنماؤں سمیت متعدد کارکن گرفتارپی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کی مینار پاکستان پہنچنے کی کوششیں تاحال جاری ہیں، احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن بھی جاری ہے
Baca lebih lajut »