ایران کی درخواست پر سلامتی کونسل کے صدر سوئٹزرلینڈ نے اجلاس طلب کرلیا ہے
اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملے کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں سوئٹزرلینڈ کے مشن نے کہا کہ سلامتی کونسل کے اجلاس کے لیے ایران نے درخواست کی تھی اور اس کی تائید الجیریا، چین اور روس نے کی تھی۔ انہوں نے لکھا کہ ایران اقوام متحدہ کے چارٹر میں وضع کیے گئے اصولوں کے تحت حاصل اپنا حق محفوظ رکھتا ہے کہ وہ ان حملوں کا مناسب موقع پر قانونی اور معقول جواب دے۔
ڈینی ڈین نے کہا کہ جیسے ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ ہمیں اپنے دفاع کی ذمہ داری اور حق حاصل ہے اور اسرائیل کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ہم تمام چیزیں استعمال کریں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےاسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ ایران کی بھرپور عسکری صلاحیت کا مظاہرہ تھا، سی آئی اے
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا لبنان میں موجود اقوام متحدہ کی امن فوج پر دوبارہ حملہاسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے یونی فِل کے سپاہیوں کا تعلق سری لنکا سے ہے، عرب میڈیا
Baca lebih lajut »
اسرائیلی میزائل حملوں پر ایران کی سپریم لیڈر نے سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیابیروت میں اسرائیلی میزائل حملوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس اپنی رہائش گاہ پر بلایا ہے۔
Baca lebih lajut »
چیف جسٹس نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیاانسداد دہشت گردی کی عدالت کے انتظامی ججز کا اجلاس 7 نومبر اور سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب
Baca lebih lajut »
سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، امریکا کا پاسدارانِ انقلاب پر پابندی کا مطالبہایران کو بھاری قیمت چکانی ہوگی، ایسے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا جو اس کے تصور سے بھی باہر ہوں گے: اسرائیل، اسرائیل کو ہر اشتعال انگیزی کے نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران
Baca lebih lajut »