مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ وہ مناہل اور ویڈیو میں موجود لڑکے کو ذاتی طور پر جانتے ہیں، کیونکہ مناہل ان سے مختلف معاملات میں رہنمائی کےلیے رابطے میں رہتی ہیں
۔
مفتی قوی نے لیک ویڈیوز کو اصلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیوز کو دیکھ کر بالکل بھی نہیں لگ رہا کہ وہ ایڈٹ کی گئی ہیں، کیونکہ ایڈٹ شدہ ویڈیوز صاف پہچانی جاتی ہیں۔ مفتی نے مناہل ملک کو مشورہ دیا کہ وہ بہانے بنانے اور ویڈیوز کو جعلی قرار دینے کے بجائے اپنی غلطی تسلیم کریں کیونکہ اس طرح وہ ویڈیو لیک کرنے والے ملزمان کو باآسانی قانون کی گرفت میں لاسکتی ہیں۔
یاد رہے کہ چند روز قبل ٹک ٹاکر مناہل ملک کی 10 نامناسب ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔ لیکن ٹک ٹاکر نے انھیں جعلی اور ایڈٹ شدہ قرار دیا تھا۔23 گھنٹے قبلہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابexpress.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز پر مشی خان کی تنقیدمشی خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھیں
Baca lebih lajut »
برکس کا غزہ پر اسرائیلی بمباری، اموات اور تباہی پراظہار تشویش، مشترکہ اعلامیہ جاریبرکس کے مشترکہ اعلامیے میں یوکرین کے معاملے پر اقوام متحدہ کے چارٹر پرعمل اور تنازعے کو مذاکرات سے حل کرنے پر بھی زوردیا گیا
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل میں کھلاڑی صحیح ٹریننگ نہیں کرتے تھے: پیٹرسن بھی پاکستانی کرکٹرزپر بول پڑےاس بات سے متفق ہوں کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں ناقابل یقین ٹیلنٹ ہے: کیون پیٹرسن
Baca lebih lajut »
ہریانہ میں بی جے پی کا 10 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ؛ کانگریس کی فتح یقینیمقبوضہ کشمیر میں بھی مودی کی جماعت کو منہ کی کھانا پڑے گی، ایگزٹ پول
Baca lebih lajut »
ٹک ٹاک کا پاکستانی نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل سیفٹی مقابلے کا اعلانچھ موضوعات پر ویڈیوز بناکر مقابلے میں شامل ہوا جاسکتا ہے
Baca lebih lajut »
آریان خان نے میری نجی ویڈیوز لیک کرنیکی دھمکی دی تھی : اننیا پانڈےاداکارہ اننیا پانڈے ان دنوں اپنی نیٹ فلکس پر نشر کی جانے والی تھرلر فلم سی ٹی آر ایل کی پروموشن میں مصروف ہیں۔
Baca lebih lajut »