اس بات سے متفق ہوں کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں ناقابل یقین ٹیلنٹ ہے: کیون پیٹرسن
انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیون پیٹرسن نے پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ردعمل میں کہا ہے کہ سسٹم میں خامیوں کی موجودگی تک پاکستان ٹیم ایک یونٹ کی طرح نہیں کھیل سکتی، ناقص ٹریننگ کے طریقے اور زیادہ جذباتی ہونے کے رویے کو اچھا کرنے کی ضرورت ہے، اگر یہ نہ تبدیل کیا گیا تو پاکستان ٹیم کبھی بہتر نہیں ہو سکے گی۔
ان کا کہنا تھاکہ کھلاڑیوں کا میدان سے باہر تسلسل نہیں ہے، اس لیے میدان میں تسلسل کی امید کیسے کی جاسکتی ہے لیکن اس بات سے متفق ہوں کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں ناقابل یقین ٹیلنٹ ہے۔میڈیا یا کھلاڑیوں کے ایجنٹس کی جانب سے بے جا تشہیر کھلاڑیوں کے ذہن میں ایک غیر حقیقی تصور پیدا کرتی ہے: سابق کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکی نوجوان کے ہاتھ اور پاؤں میں ایسا کیا کہ عالمی ریکارڈ بن گیا؟ایرک جب بھی اسٹورز میں جاتے تو انہیں اپنے سائز کے شوز نہیں ملتے تھے
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولمیرا نہیں آپ کا ایجنڈا کسی خاص شخصیت کے لیے ہوسکتا ہے لہٰذا مجھے کوئی مسئلہ نہیں ان دو ججوں میں کوئی بھی آکر آئینی عدالت میں بیٹھے: چیئرمین پی پی
Baca lebih lajut »
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: ٹاپ تھری بیٹرز میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیںبیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن ہے۔
Baca lebih lajut »
چینیوں پر حملہ کرنیوالے اور اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کرنے والوں میں صرف نام کا فرق ہے: طلال چوہدریایس سی او کانفرنس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پی ٹی آئی کے احتجاج کی صرف مذمت نہیں انکی مرمت بھی کریں گے: ن لیگی سینیٹر
Baca lebih lajut »
کراچی دھماکے میں ہلاک چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے، فنانس ڈویژنمیڈیا رپورٹس کے ذریعے آئی پی پیز کے حوالے سے پیدا ہونے والا کوئی بھی تاثر گمراہ کن ہے، فنانس ڈویژن
Baca lebih lajut »
دل نے عابد علی کا دل توڑ دیاوقت خراب ہو تو کوئی پوچھتا بھی نہیں، اب تو ساتھی کرکٹرز اور پی سی بی آفیشلز فون تک نہیں ریسیو کرتے
Baca lebih lajut »