عوامی نیشنل پارٹی نے وفاق میں آئینی عدالت کی حمایت اور صوبوں میں مخالفت کر دی
26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید شاہ نے ذیلی کمیٹی کو17 اکتوبرتک حتمی مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کردی۔
اے این پی کے مسودے میں کہا گیا ہے وفاق میں آئینی عدالت کی حمایت جب کہ صوبوں میں مخالفت کرتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت اورسپریم کورٹ میں وفاق کی تمام اکائیوں کی برابرنمائندگی ہونی چاہیے۔ راجہ پرویز اشرف نےکہا ہم نے پہلے ہی بہت تاخیر کر دی ہے، ترمیم کسی فرد واحد یا کسی مخصوص جماعت کیلئے نہیں ہے بلکہ 24 کروڑ عوام کیلئے ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاصدارتی آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے دائرکی
Baca lebih lajut »
’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘ہمارا پی ٹی آئی کے اراکین کو خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پی ٹی آئی والے شاید اپنے اراکین کی قوت برداشت سے خوفزدہ ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پہلے ترمیم کا مسودہ تو دکھائیں، چیئرمین پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےمولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »
'کچھ کہہ نہیں سکتے'، آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کےکردار کے حوالے سے سوال پر عمران کا جوابحکومت نے آئینی ترمیم لانی ہی لانی ہے، مولانا اگر جمہوریت کے لیے ساتھ کھڑے ہیں تو اچھی بات ہے، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پرگفتگو ہوئی اور آئینی عدالت کے قیام سے متعلق مولانانے تفصیلات بتائیں: ذرائع
Baca lebih lajut »